September 17, 2024

اردو

کلیسیا میں گناہوں کی معافی حاصل کرنے کے لئے کیا ممکن ذرائع ہیں؟

کلیسیا میں گناہوں کی معافی حاصل کرنے کے لئے کیا ممکن ذرائع ہیں؟ - توبہ اور گناہوں کا اقرار

کلیسیا میں گناہوں کی معافی حاصل کرنے کے لئے کیا ممکن ذرائع ہیں؟

بنیادی طور پر گناہوں کی معافی بپتسمہ کے ساکرامینٹ میں پائی جاتی ہے۔ اِس کے بعد سنگین گناہوں کی معافی کے لئے مصالحت ( یعنی توبہ اور گناہوں کے اقرار ) کے حوالے سے ساکرامینٹ ضروری ہے۔ عام گناہوں کے لئے اقرار کرنا تجویز کردہ ہے۔ لیکن پاک کلام پڑھنے، دُعا کرنے، روزے رکھنے اور اچھے کاموں کے ذریعے بھی گناہوں کی معافی ہو سکتی ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES