September 17, 2024

اردو

کیا کلیسیا گناہوں کی معافی دے سکتی ہے؟

کیا کلیسیا گناہوں کی معافی دے سکتی ہے؟ - کلیسیا میں یسوع مسیح کی فضیلت

کیا کلیسیا گناہوں کی معافی دے سکتی ہے؟

جی ہاں۔ یسوع مسیح نے نہ صرف گناہوں کی معافی دی بلکہ اُنہوں نے اِس مقصد اور قوت کی فضیلت کلیسیا کو بھی عطا کی، تاکہ اِنسانوں کو اُن کے گناہوں سے نجات دی جائے۔ خادموں کی منسٹری کے ذریعے ایک گنہگار شخص خُدا کی معافی حاصل کرتا ہے اور اُس کے گناہ ایسے صاف ہو جاتے ہیں جیسے وہ کبھی تھے ہی نہیں۔ ایک خادم یہ اِس لئے کرسکتا ہے کیونکہ یسوع مسیح اُس کو اجازت دیتے ہیں کہ وہ گناہوں کو معاف کرنے کے لئے اُن کی الہٰی قوت میں حصہ لیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES