September 9, 2024

اردو

آسمان کی بادشاہی کیا ہے؟

آسمان کی بادشاہی کیا ہے؟ - خُداوند ہماری رُوح سے مُحبت کرتا ہے - فرشتے اور مقدسین - ہماری مسکراہٹ

آسمان کی بادشاہی کیا ہے؟

آسمان کی بادشاہی کبھی نہ ختم ہونے والی مُحبت ہے۔ کوئی بھی چیز ہمیں خُدا سے دور نہیں کرتی، جو ہماری رُوح سے مُحبت کرتا ہے اور وہ طویل عرصے سے ہماری زندگی چاہتا ہے۔ اِس طرح تمام فرشتوں اور مقدسین کے ساتھ ہم خُدا میں ہمیشہ کے لئے خوشی منا سکیں گے۔ اگر آپ نے کبھی بھی ایک جوڑے کو ایک دوسرے کی طرف مُحبت سے دیکھتے ہوئے محسوس کیا ہے یا ایک بچے کی دیکھ بھال کو محسوس کیا ہے جس میں وہ اپنی ماں کی آنکھوں کی تلاش کرتا ہے اگرچہ وہ ہر مسکراہٹ کو ہمیشہ کے لئے سمبھالنا چاہتا ہے، تو پھِر آپ آسمان کی بادشاہی کے قابل ہیں۔ تو آپ خُدا کو آمنے سامنے دیکھنے کے قابل ہیں۔ یہ واحد کبھی نہ ختم ہونے والا مُحبت سے بھرا لمحہ ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES