September 17, 2024

اردو

کیا ہم اُن کی مدد کرسکتے ہیں جو گناہوں کی پاکیزگی کی سزا کے عمل میں ہیں؟

کیا ہم اُن کی مدد کرسکتے ہیں جو گناہوں کی پاکیزگی کی سزا کے عمل میں ہیں؟

کیا ہم اُن کی مدد کرسکتے ہیں جو گناہوں کی پاکیزگی کی سزا کے عمل میں ہیں؟

جی ہاں۔ چونکہ جب سے وہ سب جو یسوع مسیح میں بپتسمہ حاصل کر چُکے ہیں جو ایک یکجہتی قائم کرتے اور ایک دوسرے کے ساتھ یکجا ہیں۔ تب سے زندہ لوگ ایمانداروں کی رُوحوں کی مدد کرسکتے ہیں جو گناہوں کی پاکیزگی کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ جب ایک آدمی مرتا ہے تو وہ اپنے لئے کُچھ بھی نہیں کرسکتا۔ عملی رہائی کا وقت گزر جاتا ہے۔ لیکن ہم اُن ایمانداروں کے لئے کُچھ کرسکتے ہیں جو گناہوں کی پاکیزگی کے عمل میں ہیں۔ اِس کے ذریعے ہماری مُحبت ہمیشہ کی زندگی میں پھیلتی ہے۔ ہم اپنے روزوں، دُعاؤں اور اچھے کاموں لیکن خاص طور پر مقدس یوخرست کی خوشی کے ذریعے مرحوموں کے لئے برکت حاصل کرسکتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES