November 22, 2024

اردو

خُدا کے فضل میں اِنسان کیا قردار ادا کرتا ہے؟

خُدا کے فضل میں اِنسان کیا قردار ادا کرتا ہے؟ الہٰی فضل کے ذریعے تخلیق کی تکمیل کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو ہم سے اوپر اور ہماری دسترس سے باہر ہو۔ خُدا ہمیں دعوت دیتا ہے کہ ہم اُس کے ساتھ مل کر تخلیق کی تکمیل میں کام کریں۔ اِنسان خُدا کی مرضی سے… Continue reading خُدا کے فضل میں اِنسان کیا قردار ادا کرتا ہے؟

کیا خُدا دُنیا اور میری زندگی کی رہنمائی کرتا ہے؟

کیا خُدا دُنیا اور میری زندگی کی رہنمائی کرتا ہے؟ جی ہاں، لیکن خُدا پُراسرار طریقے سے اِس دُنیا اور ہماری زندگی کی رہنمائی کرتا ہے۔ خُدا ہر چیز کی ایک راستے کی طرف رہنمائی کرتا ہے جسے صرف وہ ہی جانتا ہے، جس میں خُدا رہنمائی کرتے ہوئے ہمیں تکمیل تک لے کر جاتا… Continue reading کیا خُدا دُنیا اور میری زندگی کی رہنمائی کرتا ہے؟

خُدا نے دُنیا کو کیوں تخلیق کیا؟

خُدا نے دُنیا کو کیوں تخلیق کیا؟ ” دُنیا خُدا کے جلال کے لئے بنی تھی ” ( واٹیکن کی پہلی کونسل )۔ محبت کے علاوہ تخلیق کی اور کوئی وجہ نہیں تھی۔ اِس میں خُدا کا جلال اور اعزاز ظاہر ہوتا ہے۔ لہٰذا خُدا کی تعریف کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ صرف… Continue reading خُدا نے دُنیا کو کیوں تخلیق کیا؟

خُدا نے ساتویں دِن آرام کیوں کیا؟

خُدا نے ساتویں دِن آرام کیوں کیا؟ خُدا کا آرام کرنا تخلیق کا تکمیل ہونا ظاہر کرتا ہے، جو کہ اِنسان کی تمام کوششوں کی دسترس سے باہر ہے۔ اگرچہ اِنسان اپنے کام میں اپنے خالق کا چھوٹا ساتھی ہے ( پیدائش 2 باب 15 آیت )۔ اِنسان اپنی سخت محنت کے ذریعے بھی دُنیا… Continue reading خُدا نے ساتویں دِن آرام کیوں کیا؟

پیدائش کی کتاب تخلیق کو چھ دِن کے عمل میں کیوں ظاہر کرتی ہے؟

پیدائش کی کتاب تخلیق کو چھ دِن کے عمل میں کیوں ظاہر کرتی ہے؟ پیدائش کی کتاب میں ایک ہفتے کے کام کو بیان کرنا، جس میں ایک دِن کو آرام کرنے کے حوالے سے بیان کرنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ خُدا نے کائنات کو کتنی اچھی، خوبصورتی اور سمجھداری سے حکم دے کر… Continue reading پیدائش کی کتاب تخلیق کو چھ دِن کے عمل میں کیوں ظاہر کرتی ہے؟

کیا قُدرتی قوانین اور قُدرتی نظام بھی خُدا کی طرف سے وجود میں آئے؟

کیا قُدرتی قوانین اور قُدرتی نظام بھی خُدا کی طرف سے وجود میں آئے؟ جی ہاں۔ قُدرتی قوانین اور نظام سب کُچھ خُدا کی تخلیق کا حصہ ہیں۔ اِنسان خالی تختی نہیں ہے۔ وہ خُدا کے احکام اور قُدرتی قوانین جو خُدا کی تخلیق میں شامل ہیں اُن کے ذریعے وجود میں آیا۔ ایک مسیحی… Continue reading کیا قُدرتی قوانین اور قُدرتی نظام بھی خُدا کی طرف سے وجود میں آئے؟

کس نے دُنیا کو بنایا؟

کس نے دُنیا کو بنایا؟ خُدا نے اکیلے، جو وقت اور فاصلے کی دسترس سے باہر ہے، خود اِس دُنیا کو بنایا اور ہر چیز کو وجود میں لایا۔ ہر چیز جس کا وجود ہے وہ خُدا پر انحصار کرتی ہے اور لگاتار وجود میں رہتی ہے کیونکہ خُدا کی مرضی اِس میں شامل ہوتی… Continue reading کس نے دُنیا کو بنایا؟

کیا دُنیا خود سے وجود میں آئی؟

کیا دُنیا خود سے وجود میں آئی؟ جی نہیں۔ یہ دُنیا خود سے وجود میں نہیں آئی بلکہ دُنیا خُدا کی طرف سے وجود میں آئی ہے۔ نہ اِس کے شروع میں نہ ہی اِس کے اندرونی حصے اور مقصد میں جو کہ یہ ظاہر کرے کہ کیا ہر چیز بغیر کسی مقصد کے کام… Continue reading کیا دُنیا خود سے وجود میں آئی؟

کیا کوئی تشکیل کے نظریے کو قبول کر کے خُدا خالق پر ایمان رکھ سکتا ہے؟

کیا کوئی تشکیل کے نظریے کو قبول کر کے خُدا خالق پر ایمان رکھ سکتا ہے؟ جی ہاں۔ اگرچہ یہ ایک مختلف قسم کا علم ہے، ایمان سائنس کے نتائج اور نظریات پر بھی نظر رکھتا ہے۔ علم ذات میں کوئی سائنسی صلاحیت نہیں ہے، اور قُدرتی سائنس میں کسی بھی قسم کی علم ذات… Continue reading کیا کوئی تشکیل کے نظریے کو قبول کر کے خُدا خالق پر ایمان رکھ سکتا ہے؟

کیا سائنس خالق خُدا کو قادرِمطلق ظاہر کرتی ہے؟

کیا سائنس خالق خُدا کو قادرِمطلق ظاہر کرتی ہے؟ جی نہیں۔ یہ جملہ کہ ” خُدا نے دُنیا کو بنایا ” سائنس کا قدیم طرز بیان نہیں ہے۔ ہم یہاں پر علمِ ذات کے حوالے سے بیان کا سامنا کر رہے ہیں۔ اِس لئے یہ بیان الہیٰ کے معنی کے بارے میں ہے جس میں… Continue reading کیا سائنس خالق خُدا کو قادرِمطلق ظاہر کرتی ہے؟