November 21, 2024

اردو

زبور 117- خُداوند کی تمجِید

1۔ اَے قَومو! سب خُداوند کی حمد کرو۔ اَے اُمّتو! سب اُس کی سِتایش کرو۔ 2۔ کیونکہ ہم پر اُس کی بڑی شفقت ہے اور خُداوند کی سچّائی ابدی ہے۔ خُداوند کی حمد کرو۔ آمین!

خُدا کی تمجید

خُدا کی تمجید جلال باپ اور بیٹے، اور رُوحُ القُدس کا ہو۔ جیسا کہ ابتدا میں تھا، اب ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ آمین!

خُدا کی تعریف کرنے سے کیا مُراد ہے؟

خُدا کی تعریف کرنے سے کیا مُراد ہے؟ خُدا کو ہماری تعریف کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن ہمیں بے ساختہ طور پر خُدا میں اپنی خوشی اور اپنی دِلی خوشی کو بیان کرنا چاہیے۔ ہم خُدا کی تعریف اِس لئے کرتے ہیں کیونکہ وہ موجود اور پاک ہے۔ اِس طرح ہم آسمان کی بادشاہی میں… Continue reading خُدا کی تعریف کرنے سے کیا مُراد ہے؟

پانچ اہم دُعاؤں کے کیا نام ہیں؟

پانچ اہم دُعاؤں کے کیا نام ہیں؟ پانچ اہم دُعاؤں کے نام مندرجہ ذیل ہیں: برکت اور مُحبت سے بھری دُعا، خُدا سے درخواست کی دُعا، شفاعت کی دُعا، شُکرگزاری کی دُعا اور خُدا کی تعریف کے حوالے سے دُعا۔ خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی… Continue reading پانچ اہم دُعاؤں کے کیا نام ہیں؟

خُدا نے دُنیا کو کیوں تخلیق کیا؟

خُدا نے دُنیا کو کیوں تخلیق کیا؟ ” دُنیا خُدا کے جلال کے لئے بنی تھی ” ( واٹیکن کی پہلی کونسل )۔ محبت کے علاوہ تخلیق کی اور کوئی وجہ نہیں تھی۔ اِس میں خُدا کا جلال اور اعزاز ظاہر ہوتا ہے۔ لہٰذا خُدا کی تعریف کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ صرف… Continue reading خُدا نے دُنیا کو کیوں تخلیق کیا؟