September 19, 2024

اردو

خُدا نے دُنیا کو کیوں تخلیق کیا؟

خُدا نے دُنیا کو کیوں تخلیق کیا؟ - خُدا قادرِمطلق خالق ہے - واٹیکن کی پہلی کونسل

خُدا نے دُنیا کو کیوں تخلیق کیا؟

” دُنیا خُدا کے جلال کے لئے بنی تھی ” ( واٹیکن کی پہلی کونسل )۔ محبت کے علاوہ تخلیق کی اور کوئی وجہ نہیں تھی۔ اِس میں خُدا کا جلال اور اعزاز ظاہر ہوتا ہے۔ لہٰذا خُدا کی تعریف کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ صرف تالیاں بجائی جائیں بلکہ ہم عبادت کر کے اور اپنی زندگی میں خُدا کے احکام پر عمل کر کے بھی خُدا کے نام کو جلال دے سکتے ہیں۔ اِن سب کے بعد، اِنسان تخلیق کے کام کو صرف دیکھتا ہی نہیں ہے بلکہ اُس کے لئے خُدا کی تعریف کرنے کا مطلب اپنے وجود کے ساتھ ساتھ تمام مخلوقات کے لئے شکرگزار ہونا ہے۔

RELATED ARTICLES