September 17, 2024

اردو

خُدا نے ساتویں دِن آرام کیوں کیا؟

خُدا نے ساتویں دِن آرام کیوں کیا؟ - تخلیق کا ساتواں دِن - کائنات کا وجود میں آنا

خُدا نے ساتویں دِن آرام کیوں کیا؟

خُدا کا آرام کرنا تخلیق کا تکمیل ہونا ظاہر کرتا ہے، جو کہ اِنسان کی تمام کوششوں کی دسترس سے باہر ہے۔ اگرچہ اِنسان اپنے کام میں اپنے خالق کا چھوٹا ساتھی ہے ( پیدائش 2 باب 15 آیت )۔ اِنسان اپنی سخت محنت کے ذریعے بھی دُنیا کو نجات نہیں دے سکتا یہ صرف خُدا ہی کر سکتا ہے۔ تخلیق کا مقصد نئی آسمان کی بادشاہی اور نئی زمین ہے ( أیسعیاہ 65 باب 17 آیت )، اُس نجات کے ذریعے جو ہمیں تحفے کے طور پر دی گئی۔ اِس طرح اتوار کے دِن آرام جو کہ آسمان کی بادشاہی کا سکون ہے، وہ اُس کام سے برتر ہے جو ہمیں اِس کے لئے تیار کرتا ہے۔

خُداوند آپ سب کو برکت دے اور زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے، اور آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES