July 14, 2024

اردو

اردو

پانچ اہم دُعاؤں کے کیا نام ہیں؟

پانچ اہم دُعاؤں کے کیا نام ہیں؟ - برکت اور مُحبت سے بھری دُعا - خُدا سے درخواست کی دُعا

پانچ اہم دُعاؤں کے کیا نام ہیں؟

پانچ اہم دُعاؤں کے نام مندرجہ ذیل ہیں:

برکت اور مُحبت سے بھری دُعا، خُدا سے درخواست کی دُعا، شفاعت کی دُعا، شُکرگزاری کی دُعا اور خُدا کی تعریف کے حوالے سے دُعا۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

Facebook
Twitter
LinkedIn

RELATED ARTICLES