September 17, 2024

اردو

زبور 117- خُداوند کی تمجِید

خُداوند کی تمجِید - صادقوں کی راہ پر چلنا - خُدا کی حمد - Zaboor 117 - زبور 117

اَے قَومو! سب خُداوند کی حمد کرو۔

اَے اُمّتو! سب اُس کی سِتایش کرو۔

کیونکہ ہم پر اُس کی بڑی شفقت ہے

اور خُداوند کی سچّائی ابدی ہے۔

خُداوند کی حمد کرو۔

آمین!

RELATED ARTICLES