November 21, 2024

اردو

یسوع نے پہلا معجزہ کیا کیا تھا؟

یسوع نے پہلا معجزہ کیا کِیا تھا؟ 1۔ کوڑی کا کوڑ ختم کیا۔ 2۔ اندھوں کو آنکھیں دی۔ 3۔ پانی کو مَے میں تبدیل کِیا۔ یسوع مسیح نے پہلا معجزہ قنای گلیل میں ایک شادی پر کِیا۔ جس میں یسوع مسیح نے پانی کو مَے میں تبدیل کیا تھا۔ جس کا ذکر یوحنا کی انجیل… Continue reading یسوع نے پہلا معجزہ کیا کیا تھا؟

یسوع نے کتنے شاگردوں کو چُنا تھا؟

مسیح میں آپ سب کو سلام قبول ہو۔ آج کے پاک کلام میں ہم آپ سے مسیح کے بارے میں سوال پوچھیں گے۔ یسوع نے کتنے شاگردوں کو چُنا تھا؟ 1. 10 2. 17 3. 12 یسوع مسیح نے 12 شاگردوں کو چُنا تھا۔ جس کا ذکر بائبل میں متّی کی انجیل میں ہے۔ متّی… Continue reading یسوع نے کتنے شاگردوں کو چُنا تھا؟

اردو بائبل کوئز – کس پہاڑ پر خُدا نے موسیٰ کو 10 احکام دئے؟

مسیح میں آپ سب کو سلام قبول ہو۔ آج کے پاک کلام میں ہم آپ سے خُدا کے دس احکام کے بارے میں سوال کریں گے۔ کس پہاڑ پر خُدا نے موسیٰ کو 10 احکام دئے؟ 1۔ کوہ تور 2۔ کوہ سینا 3۔ کوہ نور خُدا نے موسیٰ کو دس احکام کوہ سینا پر دئے۔… Continue reading اردو بائبل کوئز – کس پہاڑ پر خُدا نے موسیٰ کو 10 احکام دئے؟

انجیل مقدس کے مطابق زمین پر پہلا جھوٹ کس نے بولا تھا؟

مسیح میں آپ سب کو سلام قبول ہو۔ آج کے پاک کلام میں ہم آپ سے جھوٹ بولنے کے حوالے سے سوال پوچھیں گے۔ انجیل مقدس کے مطابق زمین پر پہلا جھوٹ کس نے بولا تھا؟ 1۔ آدم 2۔ ہوّا 3۔ سانپ زمین پر پہلا جھوٹ سانپ یعنی شیطان نے بولا تھا۔ جس کا ذکر… Continue reading انجیل مقدس کے مطابق زمین پر پہلا جھوٹ کس نے بولا تھا؟

یسوع مسیح کی پیدائش کہاں ہوئی تھی؟

مسیح میں آپ سب کو سلام قبول ہو۔ آج کے پاک کلام میں ہم آپ سے یسوع مسیح کی پیدائش کی جگہ کے بارے میں پوچھیں گے۔ یسوع مسیح کی پیدائش کہاں ہوئی تھی؟ یسوع مسیح بیت لحم میں پیدا ہوئے۔ جس کا ذکر بائبل میں بھی ہے۔ متّی 2 باب 1 سے 12 آیت:… Continue reading یسوع مسیح کی پیدائش کہاں ہوئی تھی؟

پرانا عہد نامہ کون سی زبان میں لکھا گیا تھا؟

مسیح میں آپ سب کو سلام قبول ہو۔ آج کے پاک کلام میں ہم آپ سے پرانے عہد نامے کے لحاظ سے سوال پوچھیں گے۔ پرانا عہد نامہ کون سی زبان میں لکھا گیا تھا؟ 1۔ عبرانیوں 2۔ عربی 3۔ یونانی پرانا عہد نامہ عبرانیوں میں لکھا گیا تھا۔ پرانا عہد نامہ پہلی دفعہ موسیٰ… Continue reading پرانا عہد نامہ کون سی زبان میں لکھا گیا تھا؟

خُدا کی تمجید – باپ بیٹا اور رُوحُ القُدس کی تمجید اور تعریف

خُدا کی تمجید – باپ بیٹا اور رُوحُ القُدس کی تمجید اور تعریف جلال باپ اور بیٹے اور رُوحُ القُدس کا ہو جیسا کے ابتداء میں تھا اب ہے اور ہمیشہ ہو گا آمین!

زبور 123 – رحم کے لئے دُعا

“تو جو آسمان پر تخت نشین ہے میں اپنی آںکھیں تیری طرف اٹھاتا ہوں۔ دیکھ جس طرح غلاموں کی آںکھیں اپنے آقا کے ہاتھ کی طرف اور لونڈی کی آںکھیں اپنی بی بی کے ہاتھ کی طرف لگی رہتی ہیں اسی طرح ہماری آںکھیں خُداوند اپنے خُدا کی طرف لگی ہیں جب تک وہ ہم… Continue reading زبور 123 – رحم کے لئے دُعا

مسیحی کیتھولک دُعا – توبہ کا عمل

مسیحی کیتھولک دُعا – توبہ کا عمل اے میرے خُدا میں پورے دل سے شرمندہ ہوں کہ میں ںے تیری بےحد نیکی اور بزرگی کے خلاف گناہ کیا ہے. میں اپنے سب گناہوں سے نفرت کرتا ہوں کیونکہ وہ تجھے ںاخوش کرتے ہیں. اے میرے خُدا تو جو پیار کے لائق ہے. اور میں مضبوطی… Continue reading مسیحی کیتھولک دُعا – توبہ کا عمل