September 19, 2024

اردو

زبور 125- خُدا کے لوگوں کے تحفظ کی ضمانت

1۔ جو خُداوند پر توکُّل کرتے ہیں وہ کوہِ صِیُّوؔن کی مانِند ہیں جو اٹل بلکہ ہمیشہ قائِم ہے۔ 2۔ جَیسے یروشلؔیِم پہاڑوں سے گھِرا ہے وَیسے ہی اب سے ابد تک خُداوند اپنے لوگوں کو گھیرے رہے گا۔ 3۔ کیونکہ شرارت کا عصا صادِقوں کی میِراث پر قائِم نہ ہوگا تاکہ صادِق بدکاری کی… Continue reading زبور 125- خُدا کے لوگوں کے تحفظ کی ضمانت

زبور 122- یُروشلیم کی تعریف اور توصیف

1۔ مَیں خُوش ہُؤا جب وہ مُجھ سے کہنے لگے آؤ خُداوند کے گھر چلیں۔ 2۔ اَے یروشلیِؔم! ہمارے قدم تیرے پھاٹکوں کے اندر ہیں۔ 3۔ اَے یروشلیِؔم! تُو اَیسے شہر کی مانِند ہے جو گُنجان بنا ہو۔ 4۔ جہاں قبِیلے یعنی خُداوند کے قبِیلے اِسرائیؔل کی شہادت کے لِئے خُداوند کے نام کا شُکر… Continue reading زبور 122- یُروشلیم کی تعریف اور توصیف

زبور 16- اعتماد کی دُعا

1۔ اَے خُدا! میری حِفاظت کر کیونکہ مَیں تُجھ ہی میں پناہ لیتا ہُوں۔ 2۔ مَیں نے خُداوند سے کہا ہے تُو ہی رب ہے۔ تیرے سِوا میری بھلائی نہیں۔ 3۔ زمِین کے مُقدّس لوگ وہ برگُزیدہ ہیں جِن میں میری پُوری خُوشنُودی ہے۔ 4۔ غَیرمعبُودوں کے پِیچھے دَوڑنے والوں کا غَم بڑھ جائے گا۔… Continue reading زبور 16- اعتماد کی دُعا

سچ بولنے کے لئے آزادانہ طور پر فیصلہ کرنے کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟

سچ بولنے کے لئے آزادانہ طور پر فیصلہ کرنے کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟ ہمیں خیرات کی تعلیم کے اندر رہتے ہوئے سمجھداری کے ساتھ سچ کے حوالے سے بات چیت کرنی چاہیے۔ اکثر سچائی کو ایک ہتھیار کی طرح استعمال کیا جاتا ہے اور اِس طرح ترقی کے اثرات کی بجائے تباہ کن اثرات… Continue reading سچ بولنے کے لئے آزادانہ طور پر فیصلہ کرنے کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟

وہ کون سے ساکرامینٹ ہیں جو کلیسیا میں یکجہتی قائم کرنے کے لئے خدمت کرتے ہیں؟

وہ کون سے ساکرامینٹ ہیں جو کلیسیا میں یکجہتی قائم کرنے کے لئے خدمت کرتے ہیں؟ ایک شخص جو بپتسمہ حاصل کر چُکا اور اُس نے اعتراف بھی کر لیا ہے تو وہ کلیسیا میں دو اہم ساکرامینٹ میں ایک خاص مقصد حاصل کر سکتا ہے۔ اِس طرح وہ خُدا کی خدمت میں شامل ہو… Continue reading وہ کون سے ساکرامینٹ ہیں جو کلیسیا میں یکجہتی قائم کرنے کے لئے خدمت کرتے ہیں؟