November 21, 2024

اردو

سچ بولنے کے لئے آزادانہ طور پر فیصلہ کرنے کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟

سچ بولنے کے لئے آزادانہ طور پر فیصلہ کرنے کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟

سچ بولنے کے لئے آزادانہ طور پر فیصلہ کرنے کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟

ہمیں خیرات کی تعلیم کے اندر رہتے ہوئے سمجھداری کے ساتھ سچ کے حوالے سے بات چیت کرنی چاہیے۔ اکثر سچائی کو ایک ہتھیار کی طرح استعمال کیا جاتا ہے اور اِس طرح ترقی کے اثرات کی بجائے تباہ کن اثرات پیدا ہوتے ہیں۔ جب ہم دوسروں تک معلومات پُہنچاتے ہیں تو ہمیں اِس کے تین اہم حصوں کے بارے میں سوچنا چاہیے کہ: کیا یہ سچ ہے؟ کیا اِس میں بھلائی ہے؟ کیا یہ مددگار ہے؟ اِس میں پیشہ ورانہ رازوں کو راز رکھنے کے لئے آزادانہ فیصلے بھی کیے جاتے ہیں۔

اُنہیں سہی طور پر سمبھالا جانا چاہیے، سوائے اُن خاص صورتِ حال میں جن میں معاملات اہم معیار رکھتے ہوں۔ اِسی طرح، جو کوئی بھی رازدارانہ تعلقات کو عوامی سطح پر ظاہر کرتا ہے جو خوفیہ طور پر بنائے گئے ہوں تو وہ گُناہ کرتا ہے۔ جو کُچھ بھی ہم کہتے ہیں اُسے سچ ہونا چاہیے، لیکن ہمیں کُچھ ایسی چیزیں بھی ظاہر کرنے کی ضرورت نہیں ہیں جو خود میں خاص سچ رکھتی ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES