September 19, 2024

اردو

اگر ہم نے کسی کو جھوٹ بولا ہو یا دھوکہ دیا ہو تو ہمیں اُس صورتِ حال میں کیا کرنا چاہیے؟

اگر ہم نے کسی کو جھوٹ بولا ہو یا دھوکہ دیا ہو تو ہمیں اُس صورتِ حال میں کیا کرنا چاہیے؟

اگر ہم نے کسی کو جھوٹ بولا ہو یا دھوکہ دیا ہو تو ہمیں اُس صورتِ حال میں کیا کرنا چاہیے؟

سچائی اور اِنصاف کے خلاف ہر جرم، یہاں تک کہ اگر اُس کی معافی بھی مل چُکی ہو تو بھی ہمیں اُس میں توبہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر ایک شخص عوامی طور پر اپنے جھوٹ یا جھوٹی گواہی کو درست نہیں کر سکتا تو اُسے اپنے عمل کو درست کرنے کے لئے وہ سب کُچھ کرنا چاہیے جو وہ دوسروں کو ظاہر کیے بغیر کر سکتا ہے۔ اگر ایک شخص دوسرے شخص سے براہ راست طور پر معافی نہیں مانگ سکتا جسے اُس نے نقصان پُہنچایا ہو تو اپنے ضمیر کے مطابق یہ اُس شخص کا فرض ہے کہ وہ اُسے اخلاقی طور پر اطمینان دے۔ دوسرے الفاظ میں ایک شخص کو پوری محنت کے ساتھ توبہ کی مثال بننا چاہیے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES