November 10, 2024

اردو

کیا مسیحیوں کا سیاست اور معاشرتی سرگرمیوں میں حصہ لینا ضروری ہے؟

کیا مسیحیوں کا سیاست اور معاشرتی سرگرمیوں میں حصہ لینا ضروری ہے؟ یہ مسیحیوں کا خاص فرض ہے کہ وہ سیاست، معاشرتی سرگرمیوں اور انجیل مقدس کی رُوح میں تعلیم دینے کی سرگرمیوں میں شامل ہوں، جس میں خیرات، سچائی اور اِنصاف شامل ہیں۔ کیتھولک کلیسیا اُن کی اِس کوشش میں مکمل طور پر رہنمائی… Continue reading کیا مسیحیوں کا سیاست اور معاشرتی سرگرمیوں میں حصہ لینا ضروری ہے؟

کلیسیا کا معاشرتی نظریہ کیسے بڑھتا ہے؟

کلیسیا کا معاشرتی نظریہ کیسے بڑھتا ہے؟ کلیسیا کا معاشرتی نظریہ انیسویں صدی کے معاشی مسائل کی طرف توجہ ظاہر کرتا ہے۔ جس میں صنعتی کام خوشحالی میں بڑھتے نظر آتے ہیں لیکن بنیادی طور پر اِس سے کارخانہ کے مالکان ہی فائدہ حاصل کرتے ہیں لیکن اِس میں بہت سے لوگ مزدور ہوتے ہوئے… Continue reading کلیسیا کا معاشرتی نظریہ کیسے بڑھتا ہے؟

کیتھولک کلیسیا کی خود کی معاشرتی تعلیمات کیوں ہیں؟

کیتھولک کلیسیا کی خود کی معاشرتی تعلیمات کیوں ہیں؟ کیونکہ خُدا کے بیٹے بیٹیا ہوتے ہوئے تمام اِنسان ایک نیا وقار رکھتے ہیں، اِسی لئے کلیسیا اپنی معاشرتی تعلیمات کے ذریعے پرعزم ہے کہ وہ معاشرے میں تمام اِنسانوں کے وقار کا دفاع کرے اور اُسے فروغ دے۔ اِس میں کلیسیا سیاسی یا معیشت کے… Continue reading کیتھولک کلیسیا کی خود کی معاشرتی تعلیمات کیوں ہیں؟

ہمیں جانوروں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے؟

ہمیں جانوروں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے؟ جانور ہمارے ساتھی مخلوقات ہیں جن کا ہمیں خیال رکھنا چاہیے اور ہمیں اُن کے ساتھ خوش رہنا چاہیے جیسے خُدا اُن کے وجود میں خوش ہوتا ہے۔ جانور بھی خُدا کی جذباتی مخلوقات ہیں۔ اُنہیں اذیت دینا، تکلیف میں رکھنا یا اُنہیں بیکار سمجھتے ہوئے قتل… Continue reading ہمیں جانوروں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے؟

ہمیں اپنے ماحول کے ساتھ کیسے پیش آنا چاہیے؟

ہمیں اپنے ماحول کے ساتھ کیسے پیش آنا چاہیے؟ جب ہم اِس زمین کا خیال رکھتے ہیں تو ہم تخلیق کے حوالے سے خُدا کے حُکم کو پورا کرتے ہیں، جس میں ہم اِس کے حیاتیاتی قوانین، مختلف قسم کی مخلوقات، اِس کی قدرتی خوبصورتی اور اِس کے کم ہوتے ہوئے وسائل کا خیال رکھتے… Continue reading ہمیں اپنے ماحول کے ساتھ کیسے پیش آنا چاہیے؟

کیا اِنسانوں کو خریدنا اور فروخت کرنا جائز ہے؟

کیا اِنساںوں کو خریدنا اور فروخت کرنا جائز ہے؟ اِنسانوں کو اور یہاں تک کہ اِنسانی اعضاء کو مواد میں تبدیل یا خود کو مواد کے طور پر استعمال کرتے ہوئے فروخت نہیں کیا جا سکتا۔ اِنسان خُدا سے تعلق رکھتا ہے اور اُسے خُدا کی طرف سے آزادی اور وقار ملا ہے۔ آج کے… Continue reading کیا اِنسانوں کو خریدنا اور فروخت کرنا جائز ہے؟

کیا مسیحی جوے کے کھیلوں میں شرط لگانے اور اُن میں حصہ لے سکتے ہیں؟

کیا مسیحی جوے کے کھیلوں میں شرط لگانے اور اُن میں حصہ لے سکتے ہیں؟ شرط لگانا اور جوا کھیلنا تب غیراِخلاقی و خطرناک عمل بن جاتا ہے جب جوا کھیلنے والا شخص اپنا مکمل روزگار خطرے میں ڈال دیتا ہے۔ یہ اور بھی بدتر ہو جاتا ہے جب وہ دوسروں کے روزگار کو خطرے… Continue reading کیا مسیحی جوے کے کھیلوں میں شرط لگانے اور اُن میں حصہ لے سکتے ہیں؟