کیا مسیحیوں کا سیاست اور معاشرتی سرگرمیوں میں حصہ لینا ضروری ہے؟
یہ مسیحیوں کا خاص فرض ہے کہ وہ سیاست، معاشرتی سرگرمیوں اور انجیل مقدس کی رُوح میں تعلیم دینے کی سرگرمیوں میں شامل ہوں، جس میں خیرات، سچائی اور اِنصاف شامل ہیں۔ کیتھولک کلیسیا اُن کی اِس کوشش میں مکمل طور پر رہنمائی کرتی ہے۔ اِسی طرح بشپ، خادم اور مذہبی منسٹری جنہیں ہر کسی کی خدمت کرنی چاہیے وہ مضبوط سیاسی سرگرمیوں سے تعلق نہیں رکھتی ہیں۔
خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!