November 21, 2024

اردو

ایک پاک ذمہ دار زندگی گزارنے میں کلیسیا ہماری کیسے مدد کرتی ہے؟

ایک پاک ذمہ دار زندگی گزارنے میں کلیسیا ہماری کیسے مدد کرتی ہے؟ کلیسیا میں ہم بپتسمہ حاصل کرتے ہیں۔ کلیسیا میں ہم وہ اِیمان حاصل کرتے ہیں جو کلیسیا نے صدیوں سے محفوظ رکھا ہوأ ہے۔ کلیسیا میں ہم خُدا کے زندہ کلام کو سُنتے ہیں اور ہم یہ سیکھتے ہیں کہ ہمیں خُدا… Continue reading ایک پاک ذمہ دار زندگی گزارنے میں کلیسیا ہماری کیسے مدد کرتی ہے؟

کیا ہم سب کو ” مقدسین ” بننا چاہیے؟

کیا ہم سب کو ” مقدسین ” بننا چاہیے؟ جی ہاں۔ ہماری زندگی کا یہ مقصد ہے کہ ہم مُحبت میں خُدا کے ساتھ یکجا ہوں اور مکمل طور پر خُدا کی مرضی کے مطابق چلیں۔ ماں ٹریسا نے یہ کہا ہے کہ ” ہمیں خُدا کو ہمارے اندر اپنی زندگی گزارنے کا موقع دینا… Continue reading کیا ہم سب کو ” مقدسین ” بننا چاہیے؟

کیا کوئی شخص اپنے نیک اعمال کے ذریعے آسمان کی بادشاہی کو حاصل کر سکتا ہے؟

کیا کوئی شخص اپنے نیک اعمال کے ذریعے آسمان کی بادشاہی کو حاصل کر سکتا ہے؟ جی نہیں۔ کوئی بھی شخص محض اپنی محنت کے ذریعے آسمان کی بادشاہی کو حاصل نہیں کر سکتا ہے۔ یہ حقیقت کہ ہم خُدا کے فضل، خوبصورتی اور پاکیزگی میں نجات پا چُکے ہیں ایک شخص کی آزادانہ مرضی… Continue reading کیا کوئی شخص اپنے نیک اعمال کے ذریعے آسمان کی بادشاہی کو حاصل کر سکتا ہے؟

خُدا کے فضل کا ہماری آزادی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟

خُدا کے فضل کا ہماری آزادی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ خُدا اپنا فضل ایک شخص کو آزادانہ طور پر عطا کرتا ہے اور وہ یہ چاہتا ہے کہ اِنسان مکمل آزادی حاصل کرے۔ فضل ایک شخص کو کوئی عمل کرنے پر مجبور نہیں کرتا۔ خُدا کی مُحبت ہمارا مکمل اتفاق چاہتی ہے۔ ایک شخص… Continue reading خُدا کے فضل کا ہماری آزادی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟

خُدا کا فضل ہمارے لئے کیسے کام کرتا ہے؟

خُدا کا فضل ہمارے لئے کیسے کام کرتا ہے؟ خُدا کا فضل ہمیں تثلیث کی زندگی کی گہرائی کے ساتھ ساتھ باپ، بیٹے اور رُوحُ القُدس کی مُحبت میں داخل کرتا ہے۔ یہ ہمیں اِس قابل بناتا ہے کہ ہم خُدا کی مُحبت میں رہ سکیں اور اِس کے مطابق عمل کر سکیں۔ فضل ہمارے… Continue reading خُدا کا فضل ہمارے لئے کیسے کام کرتا ہے؟

فضل سے کیا مُراد ہے؟

فضل سے کیا مُراد ہے؟ فضل سے مُراد خُدا کی طرف سے نجات، مُحبت سے بھرا تحفہ، اُس کی مددگار اچھائی اور وہ قوت ہے جو اُس کی طرف سے آتی ہے۔ صلیب اور مسیح کے جی اُٹھنے کے ذریعے خُدا خود کو مکمل طور پر ہم پر ظاہر کرتا ہے، اور فضل میں ہوتے… Continue reading فضل سے کیا مُراد ہے؟

ہم کیسے نجات حاصل کر سکتے ہیں؟

ہم کیسے نجات حاصل کر سکتے ہیں؟ کوئی بھی شخص خود کو نجات نہیں دے سکتا۔ مسیحی یہ ایمان رکھتے ہیں کہ وہ خُدا کی طرف سے نجات حاصل کرتے ہیں، جس نے اِس مقصد کے لئے دُنیا میں اپنے بیٹے یسوع مسیح کو بھیجا۔ ہمارے لئے نجات سے مُراد یہ ہے کہ ہم نے… Continue reading ہم کیسے نجات حاصل کر سکتے ہیں؟

یسوع مسیح پُرانے عہد نامہ کے بارے میں کیا بیان کرتے ہیں؟

یسوع مسیح پُرانے عہد نامہ کے بارے میں کیا بیان کرتے ہیں؟ یسوع مسیح نے کہا: متّی 5 باب 17 آیت: ” یہ نہ سمجھو کہ مَیں توریت یا نبیوں کی کتابوں کو منسُوخ کرنے آیا ہُوں۔ منسُوخ کرنے نہیں بلکہ پُورا کرنے آیا ہُوں “۔ یسوع مسیح نے ایک اِیماندار یہودی ہوتے ہوئے اپنے… Continue reading یسوع مسیح پُرانے عہد نامہ کے بارے میں کیا بیان کرتے ہیں؟

پُرانے عہد نامہ کی شریعت کی کیا اہمیت ہے؟

پُرانے عہد نامہ کی شریعت کی کیا اہمیت ہے؟ پُرانے عہد نامہ کی شریعت ( توریت ) جو کہ کلام کا مرکز ہے، جس میں دس احکام کا ذکر آتا ہے، جس میں خُدا کی مرضی اِسرائیل کے لوگوں پر ظاہر ہوتی ہے۔ توریت پر عمل کرنا اِسرائیلیوں کے لئے ہے جو کہ نجات پانے… Continue reading پُرانے عہد نامہ کی شریعت کی کیا اہمیت ہے؟