July 22, 2024

اردو

اردو

کیا کوئی شخص اپنے نیک اعمال کے ذریعے آسمان کی بادشاہی کو حاصل کر سکتا ہے؟

کیا کوئی شخص اپنے نیک اعمال کے ذریعے آسمان کی بادشاہی کو حاصل کر سکتا ہے؟

کیا کوئی شخص اپنے نیک اعمال کے ذریعے آسمان کی بادشاہی کو حاصل کر سکتا ہے؟

جی نہیں۔ کوئی بھی شخص محض اپنی محنت کے ذریعے آسمان کی بادشاہی کو حاصل نہیں کر سکتا ہے۔ یہ حقیقت کہ ہم خُدا کے فضل، خوبصورتی اور پاکیزگی میں نجات پا چُکے ہیں ایک شخص کی آزادانہ مرضی بھی چاہتی ہے۔ اگرچہ یہ فضل اور اِیمان ہی ہیں جن کے ذریعے ہم نجات حاصل کرتے ہیں۔ اِس کے باوجود ہمارے اچھے اعمال خُدا کی طرف سے عطا کی ہوئی مُحبت کو ظاہر کرتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES