September 20, 2024

اردو

یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کے نتیجے میں دُنیا میں کیا تبدیلی آئی؟

یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کے نتیجے میں دُنیا میں کیا تبدیلی آئی؟ کیونکہ موت اب سے ہر چیز کا اختتام نہیں، جس کے ذریعے دُنیا میں خوشی اور اُمید قائم ہوئی۔ اب سے موت کا یسوع مسیح پر کوئی اِختیار نہیں۔ اِسی طرح موت کا ہم پر بھی کوئی اِختیار نہیں جو یسوع مسیح… Continue reading یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کے نتیجے میں دُنیا میں کیا تبدیلی آئی؟

کیا جی اُٹھنے کے بعد بھی یسوع مسیح اپنی اُسی مادی جسمانی حالت میں تھے جیسے وہ اپنی دُنیاوی زندگی میں تھے؟

کیا جی اُٹھنے کے بعد بھی یسوع مسیح اپنی اُسی مادی جسمانی حالت میں تھے جیسے وہ اپنی دُنیاوی زندگی میں تھے؟ زندہ خُداوند نے اپنے شاگردوں کو اجازت دی کہ وہ اُنہیں چھُوئیں، اُنہوں نے اُن کے ساتھ کھانا کھایا اور اُنہیں اپنے زخم دکھائے۔ اِس کے باوجود اُن کے جسم کا اِس دُنیا… Continue reading کیا جی اُٹھنے کے بعد بھی یسوع مسیح اپنی اُسی مادی جسمانی حالت میں تھے جیسے وہ اپنی دُنیاوی زندگی میں تھے؟

کیا یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کے حوالے سے ثبوت موجود ہیں؟

کیا یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کے حوالے سے ثبوت موجود ہیں؟ سائنس کے حوالے سے اِس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ یسوع مسیح جی اُٹھے تھے۔ البتہ اِس حوالے سے اُس وقت کے لوگوں میں سے بہت سے شخص اور گواہیاں اُن واقعات کی تصدیق کرتے ہیں۔ اِن میں یسوع مسیح کے… Continue reading کیا یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کے حوالے سے ثبوت موجود ہیں؟

یسوع مسیح کے جی اُٹھنے پر شاگرد کیسے ایمان لائے؟

یسوع مسیح کے جی اُٹھنے پر شاگرد کیسے ایمان لائے؟ شاگرد پہلے تمام اُمید کھو چُکے تھے، وہ بعد میں یسوع مسیح کے جی اُٹھنے پر ایمان لے آئے تھے کیونکہ اُنہوں نے یسوع مسیح کو اُن کی موت کے بعد ایک مختلف حالت میں دیکھا، اُنہوں نے یسوع مسیح سے بات کی اور اُنہیں… Continue reading یسوع مسیح کے جی اُٹھنے پر شاگرد کیسے ایمان لائے؟

کیا یسوع مسیح کے جی اُٹھنے پر ایمان رکھے بغیر آپ مسیحی ہو سکتے ہیں؟

کیا یسوع مسیح کے جی اُٹھنے پر ایمان رکھے بغیر آپ مسیحی ہو سکتے ہیں؟ جی نہیں۔ 1 کُرنتھیوں 15 باب 14 آیت: ” اور اگر مسِیح نہیں جی اُٹھا تو ہماری مُنادی بھی بے فائِدہ ہے اور تُمہارا اِیمان بھی بے فائِدہ “۔ خُداوند آپ سب کو برکت دے اور زندگی کی تمام مشکلات… Continue reading کیا یسوع مسیح کے جی اُٹھنے پر ایمان رکھے بغیر آپ مسیحی ہو سکتے ہیں؟

کیا یسوع مسیح واقع میں مرے تھے؟

کیا یسوع مسیح واقع میں مرے تھے؟ شاید وہ دوبارہ زندہ ہونے کے قابل تھے کیوںکہ وہ اِس لئے ظاہر ہوئے کہ تکلیفوں سے بھری موت پا سکیں۔ یسوع مسیح حقیقت میں صلیب پر مرے اور اُن کا جسم دفن کیا گیا۔ تمام ذرائع اِس چیز کی گواہی دیتے ہیں: یُوحنّا 19 باب 33 آیت:… Continue reading کیا یسوع مسیح واقع میں مرے تھے؟