October 15, 2024

اردو

یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کے نتیجے میں دُنیا میں کیا تبدیلی آئی؟

یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کے نتیجے میں دُنیا میں کیا تبدیلی آئی؟ - موت پر فتح

یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کے نتیجے میں دُنیا میں کیا تبدیلی آئی؟

کیونکہ موت اب سے ہر چیز کا اختتام نہیں، جس کے ذریعے دُنیا میں خوشی اور اُمید قائم ہوئی۔ اب سے موت کا یسوع مسیح پر کوئی اِختیار نہیں۔ اِسی طرح موت کا ہم پر بھی کوئی اِختیار نہیں جو یسوع مسیح پر ایمان رکھتے ہیں۔

رومیوں 6 باب 9 آیت: ” کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ مسِیح جب مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے تو پھِر نہیں مَرنے کا مَوت کا پھِر اُس پر اِختیار نہیں ہونے کا “۔

خُداوند آپ سب کو برکت دے اور زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے، اور آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES