October 8, 2024

اردو

“یسوع” نام کا کیا مطلب ہے؟

“یسوع” نام کا کیا مطلب ہے؟ عبرانیوں زبان میں یسوع کا مطلب ہے کہ ” خُدا بچاتا ہے “۔ رسولوں کے اعمال میں پطرس کہتا ہے: اعمال 4 باب 12 آیت: ” اور کِسی دُوسرے کے وسِیلہ سے نجات نہیں کیونکہ آسمان کے تَلے آدمِیوں کو کوئی دُوسرا نام نہیں بخشا گیا جِس کے وسِیلہ… Continue reading “یسوع” نام کا کیا مطلب ہے؟

یسوع مسیح کے حوالے سے ” انجیل مقدس ” خوشخبری کے طور پر کیوں ظاہر کی جاتی ہے؟

یسوع مسیح کے حوالے سے ” انجیل مقدس ” خوشخبری کے طور پر کیوں ظاہر کی جاتی ہے؟ انجیل مقدس کے بغیر ہم کبھی بھی یہ بات نہ جان پاتے کہ خُدا نے اپنی بے اِنتہا مُحبت میں سے ہم اِنسانوں کے لئے اپنا بیٹا بھیجا ہے۔ تو گناہوں کے باوجود ہمیں خُدا کے ساتھ… Continue reading یسوع مسیح کے حوالے سے ” انجیل مقدس ” خوشخبری کے طور پر کیوں ظاہر کی جاتی ہے؟

خُدا کیسے ہمیں گناہ کے دلدل سے باہر نکالتا ہے؟

خُدا کیسے ہمیں گناہ کے دلدل سے باہر نکالتا ہے؟ خُدا یہ صرف دیکھتا ہی نہیں ہے کہ اِنسان آہستہ آہستہ گناہ کی زنجیر کے ذریعے خود کو اور اپنے گرد دُنیا کو تباہ کر رہا ہے۔ وہ یسوع مسیح کو ہمارے لئے بھیجتا ہے جو کہ ہمارے نجات دہندہ ہیں۔ جو ہمیں گناہ کی… Continue reading خُدا کیسے ہمیں گناہ کے دلدل سے باہر نکالتا ہے؟

کیا ہم حقیقی گناہ کے ذریعے گناہ کرنے پر مجبور ہیں؟

کیا ہم حقیقی گناہ کے ذریعے گناہ کرنے پر مجبور ہیں؟ نہیں۔ اگرچہ اِنسان حقیقی گناہ کی وجہ سے بہت زخمی ہے اور گناہ کرنے پر مائل ہے۔ اس کے باوجود، وہ خُدا کی مدد کے ذریعے اچھائی کرنے کے قابل ہے۔ کسی بھی صورت میں ہم گناہ کرنے کے لئے مجبور نہیں ہیں۔ حقیقت میں،… Continue reading کیا ہم حقیقی گناہ کے ذریعے گناہ کرنے پر مجبور ہیں؟

حقیقی گناہ سے کیا مُراد ہے؟ آدم اور حوا کے گناہ کا ہمارے ساتھ کیا تعلق ہے؟

حقیقی گناہ سے کیا مُراد ہے؟ آدم اور حوا کے گناہ کا ہمارے ساتھ کیا تعلق ہے؟ سختی میں گناہ کرنا جرم ظاہر کرتا ہے جس میں ایک شخص خود اِس کے لئے ذمہ دار ہوتا ہے۔ لہٰذا حقیقی گناہ سے مُراد کوئی ذاتی گناہ نہیں ہے بلکہ یہ تباہ کن گناہ کو ظاہر کرتا… Continue reading حقیقی گناہ سے کیا مُراد ہے؟ آدم اور حوا کے گناہ کا ہمارے ساتھ کیا تعلق ہے؟

گناہ سے کیا مُراد ہے؟

گناہ سے کیا مُراد ہے؟ گناہ اصل میں خُدا اور اُس کی مُحبت کو قبول کرنے سے انکار کرنا ہے۔ یہ خُدا کے احکام کو نہ ماننے کی وجہ سے آشکار ہوتا ہے۔ یہ کسی کے ساتھ بُرا سلوک کرنے سے بھی زیادہ غلط ہے اور یہ کسی قسم کی نفسیاتی کمزوری نہیں ہے۔ اگر… Continue reading گناہ سے کیا مُراد ہے؟

کیا یہ خُدا کے منصوبے کا حصہ تھا کہ اِنسان مشکلات برداشت کرے اور مر جائے؟

کیا یہ خُدا کے منصوبے کا حصہ تھا کہ اِنسان مشکلات برداشت کرے اور مر جائے؟ خُدا یہ نہیں چاہتا کہ اِنسان مشکلات برداشت کرے اور مر جائے۔ اِنسان کے لئے خُدا کا اصل مقصد آسمان کی بادشاہی تھا جو کہ ہمیشہ کی زندگی ہے۔ جس میں خُدا اور اِنسان کے درمیان امن کے ساتھ… Continue reading کیا یہ خُدا کے منصوبے کا حصہ تھا کہ اِنسان مشکلات برداشت کرے اور مر جائے؟

اُن لوگوں کے حوالے سے کیا پیغام ہے جو اپنے آپ کو ہم جنس پرستی کا شکار سمجھتے ہیں؟

اُن لوگوں کے حوالے سے کیا پیغام ہے جو اپنے آپ کو ہم جنس پرستی کا شکار سمجھتے ہیں؟ کلیسیا اِس بات پر ایمان رکھتی ہے کہ تخلیق کے ادب میں، مرد اور عورت کو اِس لئے بنایا گیا کہ وہ ایک دوسرے کی ضروریات کو پورا کر سکیں اور وہ ایک باہمی رشتے میں… Continue reading اُن لوگوں کے حوالے سے کیا پیغام ہے جو اپنے آپ کو ہم جنس پرستی کا شکار سمجھتے ہیں؟

خُدا نے اِنسان کو مرد اور عورت کے طور پر کیوں پیدا کیا ہے؟

خُدا نے اِنسان کو مرد اور عورت کے طور پر کیوں پیدا کیا ہے؟ خُدا، جو کہ مُحبت ہے اور تمام اِنسانیت کو پیدا کرنے والا ہے، جس نے اِنسان کو مرد اور عورت کی صورت میں بنایا تاکہ وہ اُس کی قُدرت کا عکس بن سکیں۔ خُدا نے اِنسان کو اس طرح سے بنایا… Continue reading خُدا نے اِنسان کو مرد اور عورت کے طور پر کیوں پیدا کیا ہے؟

اِنسان نے اپنی رُوح کہاں سے حاصل کی؟

اِنسان نے اپنی رُوح کہاں سے حاصل کی؟ اِنسانی رُوح خُدا نے خود بنائی اور یہ والدین کے ذریعے نہیں پیدا ہوئی۔ اِنسانی رُوح کسی خاص مادے کی نشوونما یا والدین کی یکجہتی کی پیداوار نہیں ہے۔ ہر اِنسان کے ساتھ ایک نئی روحانی شخصیت دُنیا میں آتی ہے۔ کلیسیا اِس راز کو اِس طرح… Continue reading اِنسان نے اپنی رُوح کہاں سے حاصل کی؟