September 13, 2024

اردو

“یسوع” نام کا کیا مطلب ہے؟

یسوع نام کا کیا مطلب ہے؟ - یسوع مسیح کا پاک اور جلالی نام - خُدا بچاتا ہے

“یسوع” نام کا کیا مطلب ہے؟

عبرانیوں زبان میں یسوع کا مطلب ہے کہ ” خُدا بچاتا ہے “۔ رسولوں کے اعمال میں پطرس کہتا ہے:

اعمال 4 باب 12 آیت: ” اور کِسی دُوسرے کے وسِیلہ سے نجات نہیں کیونکہ آسمان کے تَلے آدمِیوں کو کوئی دُوسرا نام نہیں بخشا گیا جِس کے وسِیلہ سے ہم نجات پا سکیں”۔

یہی وہ بنیادی پیغام ہے جو تمام خادم لوگوں تک لے کر آئے۔

خُداوند آپ سب کو برکت دے اور زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے، اور آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں۔ مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES