November 21, 2024

اردو

یسوعی انجمن (سوسائٹی آف جیزز) کے بانی

یسوعی انجمن (سوسائٹی آف جیزز) کے بانی اگناشیس لویولا ازپیٹیا – اسپین پیدائش – اکتوبر 23، 1491 وفات – جولائی 31، 1556 عمر – 65 فرانسسکو زیویر نوارّہ – اسپین پیدائش – اپریل 7، 1506 وفات – دسمبر 3، 1552 عمر – 46 الفونسو سالمیرون تولیدو – اسپین پیدائش – ستمبر 8، 1515 وفات –… Continue reading یسوعی انجمن (سوسائٹی آف جیزز) کے بانی

یسوعی انجمن کیسے وجود میں آئی؟

15 اگست 1534 کو اگناشیس لویولا (ازپیٹیا – اسپین)، فرانسسکو زیویر (نوارّہ – سپین)، الفونسو سالمیرون (تولیدو – سپین)، ڈیئگو لائینز (المزان – سپین)، نکولس بوبادیا (پلنسیہ – سپین)، پیٹر فابر (ساووئے (سینٹ زان دے سیکسٹ) فرانس)، اور سماؤ رودریگیز (وؤزیلا – پرتگال) کی پیرس کے باہر”مونتمارت” میں ایک گرجا سینٹ ڈینیس (جو اب سینٹ… Continue reading یسوعی انجمن کیسے وجود میں آئی؟

یسوعی انجمن بنگلہ دیش میں

تسلط سے قبل یسوعی انجمن کی بنگلہ دیش میں موجودگی اتنی ہی پرانی ہے جتنی پرانی اس ملک میں مسیحیت کی تاریخ. کیونکہ وہ پہلے مشنری تھے جنہوں نے اپنے خون کے ذریعے بنگال کی زمین ذرخیز کی۔ سولھویں صدی میں پرتگالی یسوعی مسیحیت کی روشنی بنگال میں لائے، جو کہ اب بنگلہ دیش ہے۔… Continue reading یسوعی انجمن بنگلہ دیش میں