November 21, 2024

اردو

سوسائٹی آف جیزز کیا ہے؟

سوسائٹی آف جیزز یعنی یسوعی انجمن کیتھولک چرچ میں مردوں کا ایک مذہبی معاشرہ ہے. اس کے اراکین کو یسوعی سماجی کہہ کر پکارا جاتا ہے. یہ تنظیم چھ براعضموں کے 112 ممالک میں انجیل کی تبلیغ اور ضرورتمندوں کی خدمت میں مصروف ہے. یسوعی سماجی تعلیم، دانشور تحقیق اور ثقافتی سرگرمیوں وغیرہ میں کام… Continue reading سوسائٹی آف جیزز کیا ہے؟

پاکستان میں یسوعی سماج – سوسائٹی آف جیزز

پہلی نسل پہلی یسوعی نسل کے مبلغ 28 فروری 1580 کو مغل شہنشاہ اکبر کی دعوت پر فتح پور سیکری آئے۔ وہاں پر تین یسوعی پادری تھے جن میں بیٹو روڈولف اقؤا ویوا اعلیٰ مشنری کے طور پر، فادر اینتھونی مونسرات اور فادر فرانسس حینریقز شامل تھے۔ 3 سال بعد انہوں نے فتح پور چھوڑ… Continue reading پاکستان میں یسوعی سماج – سوسائٹی آف جیزز

یسوعی انجمن (سوسائٹی آف جیزز) کے بانی

یسوعی انجمن (سوسائٹی آف جیزز) کے بانی اگناشیس لویولا ازپیٹیا – اسپین پیدائش – اکتوبر 23، 1491 وفات – جولائی 31، 1556 عمر – 65 فرانسسکو زیویر نوارّہ – اسپین پیدائش – اپریل 7، 1506 وفات – دسمبر 3، 1552 عمر – 46 الفونسو سالمیرون تولیدو – اسپین پیدائش – ستمبر 8، 1515 وفات –… Continue reading یسوعی انجمن (سوسائٹی آف جیزز) کے بانی

یسوعی انجمن کیسے وجود میں آئی؟

15 اگست 1534 کو اگناشیس لویولا (ازپیٹیا – اسپین)، فرانسسکو زیویر (نوارّہ – سپین)، الفونسو سالمیرون (تولیدو – سپین)، ڈیئگو لائینز (المزان – سپین)، نکولس بوبادیا (پلنسیہ – سپین)، پیٹر فابر (ساووئے (سینٹ زان دے سیکسٹ) فرانس)، اور سماؤ رودریگیز (وؤزیلا – پرتگال) کی پیرس کے باہر”مونتمارت” میں ایک گرجا سینٹ ڈینیس (جو اب سینٹ… Continue reading یسوعی انجمن کیسے وجود میں آئی؟