یسوعی انجمن (سوسائٹی آف جیزز) کے بانی
اگناشیس لویولا
ازپیٹیا – اسپین
پیدائش – اکتوبر 23، 1491
وفات – جولائی 31، 1556
عمر – 65
فرانسسکو زیویر
نوارّہ – اسپین
پیدائش – اپریل 7، 1506
وفات – دسمبر 3، 1552
عمر – 46
الفونسو سالمیرون
تولیدو – اسپین
پیدائش – ستمبر 8، 1515
وفات – فروری 13، 1585
عمر – 70
ڈیئگو لائینز
المزان – اسپین
پیدائش – 1512
وفات – جنوری 19، 1565
عمر – 53
نکولس بوبادیا
پلنسیہ – اسپین
پیدائش – 1511
وفات – ستمبر 23، 1590
عمر – 79
پیٹر فابر
ساووئے (سینٹ زان دے سیکسٹ) فرانس
پیدائش – اپریل 13، 1506
وفات – اگست 1، 1546
عمر – 40
سماؤ رودریگیز
وؤزیلا – پرتگال
پیدائش – 1510
وفات – جون 15، 1579
عمر – 69