September 19, 2024

اردو

زبور 132- خُدا اور داؤد کا باہمی وعدہ

1۔ اَے خُداوند! داؔؤُد کی خاطِر اُس کی سب مُصِیبتوں کو یاد کر 2۔ کہ اُس نے کِس طرح خُداوند سے قَسم کھائی اور یعقُوبؔ کے قادِر کے حضُور مَنّت مانی 3۔ کہ یقیِناً مَیں نہ اپنے گھر میں داخِل ہُوں گا نہ اپنے پلنگ پر جاؤُں گا 4۔ اور نہ اپنی آنکھوں میں نِیند… Continue reading زبور 132- خُدا اور داؤد کا باہمی وعدہ

زبور 95- عِبادَت اور اطاعت کی دعوت

1۔ آؤ ہم خُداوند کے حضُور نغمہ سرائی کریں! اپنی نجات کی چٹان کے سامنے خُوشی سے للکاریں۔ 2۔ شُکرگُزاری کرتے ہُوئے اُس کے حضُور میں حاضِر ہوں۔ مزمُور گاتے ہُوئے اُس کے آگے خُوشی سے للکاریں۔ 3۔ کیونکہ خُداوند خُدایِ عظیِم ہے اور سب اِلٰہوں پر شاہِ عظیِم ہے۔ 4۔ زمِین کے گہراؤ اُس… Continue reading زبور 95- عِبادَت اور اطاعت کی دعوت

زبور 15- خُدا کیا تقاضا کرتا ہے

1۔ اَے خُداوند تیرے خَیمہ میں کَون رہے گا؟ تیرے کوہِ مُقدّس پر کَون سکُونت کرے گا؟ 2۔ وہ جو راستی سے چلتا اور صداقت کا کام کرتا اور دِل سے سچ بولتا ہے۔ 3۔ وہ جو اپنی زُبان سے بُہتان نہیں باندھتا اور اپنے دوست سے بدی نہیں کرتا اور اپنے ہمسایہ کی بدنامی… Continue reading زبور 15- خُدا کیا تقاضا کرتا ہے