November 22, 2024

اردو

زبور 101- ایک بادشاہ کا وعدہ

1۔ مَیں شفقت اور عدل کا گِیت گاؤُں گا۔ اَے خُداوند! مَیں تیری مدح سرائی کرُوں گا۔ 2۔ مَیں عقل مندی سے کامِل راہ پر چلُوں گا۔ تُو میرے پاس کب آئے گا؟ گھر میں میری روِش خلُوصِ دِل سے ہوگی۔ 3۔ مَیں کِسی خباثت کو مدِنظر نہیں رکھّوں گا۔ مُجھے کج رفتاروں کے کام… Continue reading زبور 101- ایک بادشاہ کا وعدہ

زبور 15- خُدا کیا تقاضا کرتا ہے

1۔ اَے خُداوند تیرے خَیمہ میں کَون رہے گا؟ تیرے کوہِ مُقدّس پر کَون سکُونت کرے گا؟ 2۔ وہ جو راستی سے چلتا اور صداقت کا کام کرتا اور دِل سے سچ بولتا ہے۔ 3۔ وہ جو اپنی زُبان سے بُہتان نہیں باندھتا اور اپنے دوست سے بدی نہیں کرتا اور اپنے ہمسایہ کی بدنامی… Continue reading زبور 15- خُدا کیا تقاضا کرتا ہے