November 22, 2024

اردو

زبور 95- عِبادَت اور اطاعت کی دعوت

1۔ آؤ ہم خُداوند کے حضُور نغمہ سرائی کریں! اپنی نجات کی چٹان کے سامنے خُوشی سے للکاریں۔ 2۔ شُکرگُزاری کرتے ہُوئے اُس کے حضُور میں حاضِر ہوں۔ مزمُور گاتے ہُوئے اُس کے آگے خُوشی سے للکاریں۔ 3۔ کیونکہ خُداوند خُدایِ عظیِم ہے اور سب اِلٰہوں پر شاہِ عظیِم ہے۔ 4۔ زمِین کے گہراؤ اُس… Continue reading زبور 95- عِبادَت اور اطاعت کی دعوت

معاشرے میں اِختیارات کی بُنیاد کیا ہے؟

معاشرے میں اِختیارات کی بُنیاد کیا ہے؟ ہر معاشرہ اِس بات کی تسلی کرنے کے لئے جائز اِختیارات پر اِنحصار کرتا ہے کہ یہ ترتیب، ہم آہنگی اور آرام سے اپنی ترقی کو فروغ دے رہا ہے۔ یہ اِنسانی فطرت میں ہے جو خُدا کی طرف سے بنائی گئی کہ اِنسان خود اِس کے لئے… Continue reading معاشرے میں اِختیارات کی بُنیاد کیا ہے؟