September 13, 2024

اردو

معاشرے میں اِختیارات کی بُنیاد کیا ہے؟

معاشرے میں اِختیارات کی بُنیاد کیا ہے؟ - جائز اِختیارات پر اِنحصار - معاشرے میں اِختیار

معاشرے میں اِختیارات کی بُنیاد کیا ہے؟

ہر معاشرہ اِس بات کی تسلی کرنے کے لئے جائز اِختیارات پر اِنحصار کرتا ہے کہ یہ ترتیب، ہم آہنگی اور آرام سے اپنی ترقی کو فروغ دے رہا ہے۔ یہ اِنسانی فطرت میں ہے جو خُدا کی طرف سے بنائی گئی کہ اِنسان خود اِس کے لئے راضی ہوتے ہیں کہ جائز اِختیارات کے ذریعے اُن کی رہنمائی کی جائے۔

معاشرے میں اِختیار کا بُری قوت کے ذریعے اِستعمال نہیں ہونا چاہیے لیکن اِسے قانون کے مطابق جائز ہونا چاہیے۔ یہ شہریوں کی خواہش کے مطابق ہوتا ہے کہ کون حُکمرانی کرے اور کس طرح کی حکومت مناسب ہے۔ کلیسیا کوئی عام طرح کی حکومت نہیں ہے لیکن یہ کہتی ہے کہ اُنہیں اچھائی کی خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES