September 17, 2024

اردو

کب ایک اِختیار جائز طرح سے عمل میں آتا ہے؟

کب ایک اِختیار جائز طرح سے عمل میں آتا ہے؟ - قانون کی حکومت - قدرتی قوانین

کب ایک اِختیار جائز طرح سے عمل میں آتا ہے؟

ایک اِختیار جائز طرح سے تب عمل میں آتا ہے جب یہ اچھائی کے کام میں اور مقاصد کو حاصل کرنے کے عمل میں استعمال ہوتا ہے۔ ایسی حالت میں لوگوں کو اُس حقیقت پر اِنحصار کرنا چاہیے کہ وہ ” قانون کی حکومت ” کی نگرانی میں رہتے ہیں۔ جس میں ایسے قوانین ہیں جو سب کے لئے پابند ہیں۔ کوئی بھی اُن قوانین کی فرمابرداری کرنے کے لئے ذمہ دار نہیں جو ظلم اور نہ اِنصافی یا جو قدرتی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ ایسے حالات میں ہمارے لئے حقوق ہیں کہ ہم اِس کی مزاحمت کریں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES