September 20, 2024

اردو

کیا دس احکام پُرانے ہو گئے ہیں؟

کیا دس احکام پُرانے ہو گئے ہیں؟ جی نہیں۔ دس احکام صرف کسی مخصوص وقت کے لئے نہیں ہیں۔ وہ خُدا اور پڑوسیوں کی طرف اِنسان کے بنیادی فرائض بیان کرتے ہیں۔ جو ہمیشہ اور ہر جگہ پائیدار ہیں۔ دس احکام خُدا کے مکاشفہ کا حصہ ہوتے ہوئے وجوہات کی بنا پر خُدا کے احکام… Continue reading کیا دس احکام پُرانے ہو گئے ہیں؟

کیا دس احکام بے ترتیب فہرست ہیں؟

کیا دس احکام بے ترتیب فہرست ہیں؟ جی نہیں۔ دس احکام یکجہتی قائم کرتے ہیں۔ ایک حکم دوسرے حکم کو ظاہر کرتا ہے۔ ہم خود سے کسی بھی ایک حکم پر دلیل نہیں دے سکتے۔ جو کوئی بھی کسی ایک حکم کو توڑتا ہے تو وہ پورے قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ دس احکام… Continue reading کیا دس احکام بے ترتیب فہرست ہیں؟

خُدا کے دِس احکام سے کیا مُراد ہے؟

خُدا کے دِس احکام سے کیا مُراد ہے؟ 1۔ میں خُداوند تُمہارا خُدا ہوں، میرے حضور تو غیر معبودوں کو نہ ماننا۔ 2۔ تو اپنے لئے کوئی تراشی ہوئی مورت نہ بنانا۔ 3۔ تو خُداوند اپنے خُدا کا نام بے فائدہ نہ لینا۔ 4۔ سبت کا دِن پاک ماننا۔ 5۔ تو اپنے باپ اور ماں… Continue reading خُدا کے دِس احکام سے کیا مُراد ہے؟

اَے اُستاد مَیں کَون سی نیکی کرُوں تاکہ ہمیشہ کی زِندگی پاؤُں؟

مقدس کلام میں ایک شخص نے یسوع مسیح سے یہ سوال پوچھا کہ: متّی 19 باب 16 آیت: ” اور دیکھو ایک شخص نے پاس آکر اُس سے کہا اَے اُستاد مَیں کَون سی نیکی کرُوں تاکہ ہمیشہ کی زِندگی پاؤُں؟ ” ؟ متّی 19 باب 17 آیت: ” اُس نے اُس سے کہا کہ… Continue reading اَے اُستاد مَیں کَون سی نیکی کرُوں تاکہ ہمیشہ کی زِندگی پاؤُں؟

مسیحیوں میں اِس بات کی سنجیدہ طور پر کمی کیوں ہے کہ جو وہ منادی کرتے ہیں اُس پر وہ عمل نہیں کرتے؟

مسیحیوں میں اِس بات کی سنجیدہ طور پر کمی کیوں ہے کہ جو وہ منادی کرتے ہیں اُس پر وہ عمل نہیں کرتے؟ ایک شخص کی زندگی اور اُس کی گواہی کے درمیان تعلق قائم ہونا انجیل مقدس کی منادی کرنے کا پہلا ضروری عمل ہے۔ جو منادی آپ کر رہے ہیں اُس پر عمل… Continue reading مسیحیوں میں اِس بات کی سنجیدہ طور پر کمی کیوں ہے کہ جو وہ منادی کرتے ہیں اُس پر وہ عمل نہیں کرتے؟

کلیسیا کے پانچ احکام کا کیا مقصد ہے اور وہ کس طرح پابند ہیں؟

کلیسیا کے پانچ احکام کا کیا مقصد ہے اور وہ کس طرح پابند ہیں؟ اپنے چندہ فرائض کے ساتھ ” کلیسیا کے پانچ حُکم ” ہمیں یہ یادہانی کرواتے ہیں کہ ایک شخص اخلاقی محنت کیے بغیر، کلیسیا کے ساکرامینٹ کی زندگی میں خاص طور پر حصہ لیے بغیر اور اُس کی یکجہتی میں یکجا… Continue reading کلیسیا کے پانچ احکام کا کیا مقصد ہے اور وہ کس طرح پابند ہیں؟

” کلیسیا کے پانچ حُکم ” کون سے ہیں؟

” کلیسیا کے پانچ حُکم ” کون سے ہیں؟ (1)۔ ہمیں اِتوار اور فرض کیے ہوئے مقدس دِنوں پر پاک شراکت میں شرکت کرنی چاہیے اور اُن تمام کاموں یا اعمال سے پرہیز کرنا چاہیے جو اِن دِنوں کی خصوصیات کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ (2)۔ ہمیں سال میں کم از کم ایک دفعہ اِستحکام… Continue reading ” کلیسیا کے پانچ حُکم ” کون سے ہیں؟

کلیسیا اخلاقی سوالات اور ذاتی عمل کے حوالے سے فیصلے کیوں کرتی ہے؟

کلیسیا اخلاقی سوالات اور ذاتی عمل کے حوالے سے فیصلے کیوں کرتی ہے؟ اِیمان رکھنا ایک مقدس راستے پر چلنا ہے۔ ایک شخص صرف انجیل مقدس کی ہدایات پر عمل کر کے ہی نیک اعمال کرنے اور اچھی زندگی گزارنے کے بارے میں سیکھ سکتا ہے۔ کلیسیا کے تعلیمی رہنماؤں کو لوگوں کو قدرتی اخلاقی… Continue reading کلیسیا اخلاقی سوالات اور ذاتی عمل کے حوالے سے فیصلے کیوں کرتی ہے؟