September 20, 2024

اردو

خُدا کے دِس احکام سے کیا مُراد ہے؟

خُدا کے دِس احکام سے کیا مُراد ہے؟ - غیر معبودوں کو نہ ماننا - سبت کا دِن پاک ماننا

خُدا کے دِس احکام سے کیا مُراد ہے؟

1۔ میں خُداوند تُمہارا خُدا ہوں، میرے حضور تو غیر معبودوں کو نہ ماننا۔

2۔ تو اپنے لئے کوئی تراشی ہوئی مورت نہ بنانا۔

3۔ تو خُداوند اپنے خُدا کا نام بے فائدہ نہ لینا۔

4۔ سبت کا دِن پاک ماننا۔

5۔ تو اپنے باپ اور ماں کی عزت کرنا۔

6۔ تو خون نہ کرنا۔

7۔ تو زِنا نہ کرنا۔

8۔ تو چوری نہ کرنا۔

9۔ تو اپنے پڑوسی کے خلاف جھوٹی گواہی نہ دینا۔

10۔ تو اپنے پڑوسی کے گھر کا لالچ نہ کرنا۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES