September 13, 2024

اردو

کلیسیا کے پانچ احکام کا کیا مقصد ہے اور وہ کس طرح پابند ہیں؟

کلیسیا کے پانچ احکام کا کیا مقصد ہے اور وہ کس طرح پابند ہیں؟ - اخلاقی محنت - احکام کی یادہانی

کلیسیا کے پانچ احکام کا کیا مقصد ہے اور وہ کس طرح پابند ہیں؟

اپنے چندہ فرائض کے ساتھ ” کلیسیا کے پانچ حُکم ” ہمیں یہ یادہانی کرواتے ہیں کہ ایک شخص اخلاقی محنت کیے بغیر، کلیسیا کے ساکرامینٹ کی زندگی میں خاص طور پر حصہ لیے بغیر اور اُس کی یکجہتی میں یکجا ہوئے بغیر مسیحی نہیں بن سکتا۔ کیونکہ وہ ہر کیتھولک مسیحی کے لئے اہم ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES