September 20, 2024

اردو

کیا غیر کیتھولک مسیحی بھی ہمارے بہن اور بھائی ہیں؟

کیا غیر کیتھولک مسیحی بھی ہمارے بہن اور بھائی ہیں؟ وہ تمام لوگ جنہوں نے بپتسمہ حاصل کیا ہے وہ یسوع مسیح کی کلیسیا کا حصہ ہیں۔ اِسی لئے وہ مسیحی جو اپنے آپ کو کیتھولک کلیسیا کی یکجہتی سے دور سمجھتے ہیں وہ سچے مسیحی ہیں اور اِسی لئے وہ ہمارے بہن بھائی بھی… Continue reading کیا غیر کیتھولک مسیحی بھی ہمارے بہن اور بھائی ہیں؟

صرف ایک ہی کلیسیا کیوں ہو سکتی ہے؟

صرف ایک ہی کلیسیا کیوں ہو سکتی ہے؟ جیسے مسیح ایک ہیں ویسے ہی مسیح کا بدن بھی ایک ہی ہوسکتا ہے۔ جو مسیح کی صرف ایک ہی دُلہن ہے۔ اور اِسی طرح یسوع مسیح کی ایک ہی کلیسیا ہے۔ وہ بانی ہیں اور کلیسیا اُن کا بدن ہے۔ ایک ساتھ وہ مسیح کو مکمل… Continue reading صرف ایک ہی کلیسیا کیوں ہو سکتی ہے؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ کلیسیا ” رُوحُ القُدس کا گھر ” ہے؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ کلیسیا ” رُوحُ القُدس کا گھر ” ہے؟ پوری دُنیا میں کلیسیا وہ جگہ ہے جہاں رُوحُ القُدس مکمل طور پر موجود ہوتا ہے۔ اِسرائیل کے لوگ یروشلیم کے عبادت خانہ میں عبادت کیا کرتے تھے۔ وہ عبادت خانہ اب وجود میں نہیں رہا۔ وہ کلیسیا کی طرف… Continue reading یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ کلیسیا ” رُوحُ القُدس کا گھر ” ہے؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ کلیسیا ” مسیح کی دُلہن ” ہے؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ کلیسیا ” مسیح کی دُلہن ” ہے؟ یسوع مسیح اپنی کلیسیا سے ایسے مُحبت رکھتے ہیں جیسے ایک دُلہا اپنی دُلہن سے مُحبت رکھتا ہے۔ وہ اپنے آپ کو اُس کے ساتھ ہمیشہ کے لئے جوڑتے ہیں اور اپنی زندگی اُس کے لئے دے دیتے ہیں۔ جو کوئی… Continue reading یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ کلیسیا ” مسیح کی دُلہن ” ہے؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ کلیسیا ” مسیح کا بدن ” ہے؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ کلیسیا ” مسیح کا بدن ” ہے؟ بپتسمہ کے ساکرامینٹ اور مقدس یوخرست، اِن کے ذریعے یسوع مسیح اور مسیحیوں کے درمیان کبھی نہ جُدا ہونے والی یکجہتی قائم ہوتی ہے۔ یہ یکجہتی اِتنی مضبوط ہے کہ یہ اُنہیں ہمارے ساتھ ایسے جوڑتی ہے جیسے جسم کے بانی… Continue reading یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ کلیسیا ” مسیح کا بدن ” ہے؟

خُدا کے لوگوں کے حوالے سے منفرد بات کیا ہے؟

خُدا کے لوگوں کے حوالے سے منفرد بات کیا ہے؟ خُدا باپ اپنے لوگوں کے بانی ہیں۔ اُن کے رہنما یسوع مسیح ہیں۔ اُن کی قوت کا ذریعہ رُوحُ القُدس ہے۔ خُدا کے لوگوں میں شامل ہونے کا ذریعہ بپتسمہ ہے۔ خُدا کے بیٹے اور بیٹیوں کی آزادی اُن کا وقار ہے۔ مُحبت اُن کا… Continue reading خُدا کے لوگوں کے حوالے سے منفرد بات کیا ہے؟

کلیسیا ایک ادارے سے زیادہ اہمیت کیوں رکھتی ہے؟

کلیسیا ایک ادارے سے زیادہ اہمیت کیوں رکھتی ہے؟ کلیسیا ایک ادارے سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے کیونکہ وہ ایک راز ہے جو کہ ایک ہی وقت میں اِنسانی اور الہٰی ہے۔ سچی مُحبت ایک شخص کو اندھا نہیں کرتی بلکہ اُسے دیکھنا سکھاتی ہے۔ کلیسیا کے حوالے سے یہ ایک ایسا معاملہ ہے جو… Continue reading کلیسیا ایک ادارے سے زیادہ اہمیت کیوں رکھتی ہے؟

کلیسیا کا کیا کام ہے؟

کلیسیا کا کیا کام ہے؟ کلیسیا کا کام خُدا کی بادشاہی کو قائم کرنا ہے۔ جو یسوع مسیح کے ساتھ پہلے سے ہی شروع ہو چُکی ہے جو تمام اقوام میں بڑھ رہی ہے۔ جہاں کہیں بھی یسوع مسیح گئے اُس جگہ کو آسمانی کی بادشاہی نے چُھوا۔ خُدا کی بادشاہی کا افتتح ہو چُکا… Continue reading کلیسیا کا کیا کام ہے؟

خُدا کلیسیا کی موجودگی کیوں چاہتا ہے؟

خُدا کلیسیا کی موجودگی کیوں چاہتا ہے؟ خُدا کلیسیا کی موجودگی اِس لئے چاہتا ہے تاکہ ہمیں انفرادی طور پر نہیں بلکہ ایک ساتھ نجات مل سکے۔ وہ تمام اِنسانوں کو اپنے لوگوں میں شامل کرنا چاہتا ہے۔ کوئی بھی دوسرے طریقوں سے آسمان کی بادشاہی میں داخل نہیں ہو سکتا۔ وہ شخص جو صرف… Continue reading خُدا کلیسیا کی موجودگی کیوں چاہتا ہے؟

” کلیسیا ” سے کیا مُراد ہے؟

” کلیسیا ” سے کیا مُراد ہے؟ یونانی زبان میں کلیسیا کے لئے ” ایکلیسیا ” لفظ استعمال کیا جاتا ہے جس سے مُراد وہ لوگ ہیں جنہیں مقدس لوگ کہا جاتا ہے۔ ہم میں سے وہ تمام لوگ جنہوں نے بپتسمہ حاصل کیا اور خُدا پر ایمان رکھا وہ سب خُداوند کی طرف سے… Continue reading ” کلیسیا ” سے کیا مُراد ہے؟