September 20, 2024

اردو

خُدا کے لوگوں کے حوالے سے منفرد بات کیا ہے؟

خُدا کے لوگوں کے حوالے سے منفرد بات کیا ہے؟ - خُدا کے ساتھ وفاداری

خُدا کے لوگوں کے حوالے سے منفرد بات کیا ہے؟

خُدا باپ اپنے لوگوں کے بانی ہیں۔ اُن کے رہنما یسوع مسیح ہیں۔ اُن کی قوت کا ذریعہ رُوحُ القُدس ہے۔ خُدا کے لوگوں میں شامل ہونے کا ذریعہ بپتسمہ ہے۔ خُدا کے بیٹے اور بیٹیوں کی آزادی اُن کا وقار ہے۔ مُحبت اُن کا قانون ہے۔ اگر یہ لوگ خُدا کے ساتھ وفاداری سے رہیں اور خُدا کی بادشاہی پر توکل رکھیں تو اِس سے دُنیا بدل سکتی ہے۔

زمین پر تمام لوگوں کے درمیان سب لوگ ایک ہیں جیسا کہیں پر بھی نہیں ہے۔ ایک خُدا کے علاوہ ایسا کوئی بھی نہیں ہوسکتا۔ اِسے نمک کی طرح سمجھا جاتا ہے جو ذائقہ پیدا کرتا ہے جیسے کہ خمیر، جو ہر چیز کو سہی کرتا ہے، جیسے کہ روشنی جو اندھیرے کو دور کرتی ہے۔ ہر وہ شخص جو خُدا کے لوگوں میں شامل ہے اُسے اُن لوگوں کے ساتھ تنازعات کے لئے تیار رہنا چاہیے جو خُدا کے وجود سے انکار کرتے ہیں اور اُس کے احکام کو نظر انداز کرتے ہیں۔ البتہ خُدا کے بیٹے اور بیٹیاں ہونے کی آزادی میں ہمیں کسی بھی چیز سے خوف نہیں کرنا یہاں تک کہ موت سے بھی نہیں ڈرنا۔

خُداوند آپ سب کو برکت دے اور زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور خُدا کے ساتھ وفاداری سے چلیں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES