September 16, 2024

اردو

صرف ایک ہی کلیسیا کیوں ہو سکتی ہے؟

صرف ایک ہی کلیسیا کیوں ہو سکتی ہے؟ - کلیسیا کی یکجہتی - یسوع کی دُلہن

صرف ایک ہی کلیسیا کیوں ہو سکتی ہے؟

جیسے مسیح ایک ہیں ویسے ہی مسیح کا بدن بھی ایک ہی ہوسکتا ہے۔ جو مسیح کی صرف ایک ہی دُلہن ہے۔ اور اِسی طرح یسوع مسیح کی ایک ہی کلیسیا ہے۔ وہ بانی ہیں اور کلیسیا اُن کا بدن ہے۔ ایک ساتھ وہ مسیح کو مکمل قائم کرتے ہیں ( مقدس اگستین )۔ جس طرح جسم کے کئی حصے ہوتے ہیں پھِر بھی وہ ایک ہی ہوتا ہے اُسی طرح ایک کلیسیا کئی خاص کلیسیاؤں کے ذریعے سے بنتی ہے اور اُن پر مشتمل ہوتی ہے (یعنی کلیسیا کی یکجہتی )۔

ایک ساتھ وہ مسیح کو مکمل قائم کرتے ہیں۔ یسوع مسیح نے اپنے رسولوں کی بنیاد پر کلیسیا قائم کی۔ وہ بنیاد آج تک کلیسیا کی حمایت کرتی ہے۔ رسولوں کا ایمان نسل در نسل پوپ کی رہنمائی میں پُہنچایا گیا۔ جس میں پیٹرین منسٹری شامل ہے جو ” خیرات کی صدارت ” کرتی ہے (اینٹییوچ کے مقدس اگناشییس )۔ وہ ساکرامینٹ جو یسوع مسیح نے رسولوں کو دیے وہ آج تک اپنی حقیقی قوت میں کام کرتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو برکت دے اور زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے، اور آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES