September 20, 2024

اردو

کیا چرچ ایمان کے معاملے میں غلطی کر سکتا ہے؟

کیا چرچ ایمان کے معاملے میں غلطی کر سکتا ہے؟ یوحنا 14 باب 17 آیت: “کامل ایمان والا کبھی ایمان میں غلطی نہیں کر سکتا، کیونکہ یسوع نے اپنے شاگردوں سے وعدہ کیا ہے کہ وہ سچائی کی روح بھیجے گا اور اُنھیں سچائی میں رکھے گا”۔ جیسے کہ شاگرد اپنے پورے دل کے ساتھ… Continue reading کیا چرچ ایمان کے معاملے میں غلطی کر سکتا ہے؟

کیا مقدسہ مریم کو خُداوند کی ماں کہنا غلط نہیں ہو گا؟

کیا مقدسہ مریم کو خُداوند کی ماں کہنا غلط نہیں ہو گا؟ جی نہیں، جو کوئی بھی مقدسہ مریم کو خُداوند کی ماں کہتا ہے وہ اِس بات کی گواہی دیتا ہے کہ اُن کا بیٹا خُداوند ہے۔ جیسا کہ قدیم مسیحی اِس بات پر گفتگو کر رہے تھے کہ یسوع مسیح کون ہیں، اِس… Continue reading کیا مقدسہ مریم کو خُداوند کی ماں کہنا غلط نہیں ہو گا؟

کیا یسوع مسیح کے علاوہ مقدسہ مریم کے دوسرے بچے تھے؟

کیا یسوع مسیح کے علاوہ مقدسہ مریم کے دوسرے بچے تھے؟ جی نہیں۔ یسوع مسیح جسمانی صورت میں مقدسہ مریم کے اکلوتے بیٹے تھے۔ یہاں تک کہ شروعات کی کلیسیا میں مقدسہ مریم کی پاکیزگی کو قبول کیا گیا تھا، جو اِس بات کے امکان کو ختم کرتا ہے کہ یسوع مسیح کے ایک ہی… Continue reading کیا یسوع مسیح کے علاوہ مقدسہ مریم کے دوسرے بچے تھے؟

مقدسہ مریم کنواری کیوں ہیں؟

مقدسہ مریم کنواری کیوں ہیں؟ خُدا چاہتا تھا کہ یسوع مسیح کی ایک سچی اِنسانی ماں ہو لیکن صرف خُدا ہی اُن کا باپ ہو، کیونکہ وہ ایک نئی شروعات کرنا چاہتا تھا جس میں دُنیاوی قوتوں کی نہیں بلکہ صرف خُدا ہی کی تعریف ہو۔ مقدسہ مریم کی پاکیزگی کوئی تصوراتی افسانہ نہیں ہے… Continue reading مقدسہ مریم کنواری کیوں ہیں؟

کیا یسوع مسیح کے پاس ہمارے جیسی ہی روح، سوچ اور جسم ہے؟

کیا یسوع مسیح کے پاس ہمارے جیسی ہی روح، سوچ اور جسم ہے؟ جی ہاں۔ ” یسوع مسیح نے اِنسانی ہاتھوں سے کام کیا، اُنہوں نے اِنسانی سوچ سے ہی خیال کیا۔ اُنہوں نے اِنسانی مرضی کے تحت کام کیا اور اِنسانی دِل کے ساتھ مُحبت کی” (دوسری ویٹیکن کونسل، جی ایس 22، 2 )۔… Continue reading کیا یسوع مسیح کے پاس ہمارے جیسی ہی روح، سوچ اور جسم ہے؟

ہم یسوع مسیح کو “راز” کی طرح کیوں سمجھتے ہیں؟

ہم یسوع مسیح کو “راز” کی طرح کیوں سمجھتے ہیں؟ یسوع مسیح خُدا میں بڑھے، لہٰذا اگر ہم پوشیدہ الہٰی حقیقت کو نظرانداز کریں تو ہم اُنہیں نہیں سمجھ سکتے۔ یسوع مسیح کی ظاہری شکل پوشیدہ ہے۔ ہم یسوع مسیح کی زندگی میں متعدد حقائق دیکھتے ہیں جو بہت قوت سے موجود ہیں لیکن جنہیں… Continue reading ہم یسوع مسیح کو “راز” کی طرح کیوں سمجھتے ہیں؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ یسوع مسیح ایک ہی وقت میں سچے خُداوند اور سچے اِنسان ہیں؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ یسوع مسیح ایک ہی وقت میں سچے خُداوند اور سچے اِنسان ہیں؟ یسوع مسیح میں خُدا ہم میں سے ایک بنا اور اِسی طرح ہمارا بھائی، اس کے باوجود اُنہوں نے کبھی خُداوند ہونے سے اِنکار بھی نہیں کیا اور اِسی طرح وہ ہمارے خُداوند ہیں۔ سال 451… Continue reading یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ یسوع مسیح ایک ہی وقت میں سچے خُداوند اور سچے اِنسان ہیں؟

خُدا یسوع مسیح میں اِنسان کیوں بنا؟

خُدا یسوع مسیح میں اِنسان کیوں بنا؟ ” ہم اِنسانوں اور ہماری نجات کے لئے وہ آسمان کی بادشاہی سے نیچے آیا ” ( نکینی کا عقیدہ )۔ یسوع مسیح میں خُدا نے اپنی طرف دُنیا کو راضی کیا اور اِنسانیت کو گناہ کی قید سے نجات دی۔ یوحنا 3 باب 16 آیت: ” کیونکہ… Continue reading خُدا یسوع مسیح میں اِنسان کیوں بنا؟

مسیحی یسوع مسیح کو خُداوند کیوں کہتے ہیں؟

مسیحی یسوع مسیح کو خُداوند کیوں کہتے ہیں؟ یُوحنّا 13 باب 13 آیت: ” تُم مُجھے اُستاد اور خُداوند کہتے ہو اور خُوب کہتے ہو کیونکہ مَیں ہُوں”۔ ابتدائی مسیحی کلام کے لحاظ سے یسوع مسیح کو ” خُداوند ” کہتے تھے کیونکہ وہ یہ جانتے تھے کہ پُرانے عہد نامہ میں یہ نام خُدا… Continue reading مسیحی یسوع مسیح کو خُداوند کیوں کہتے ہیں؟

“یسوع مسیح خُدا کا اکلوتا بیٹا ہے” یہ کہنے سے کیا مُراد ہے؟

“یسوع مسیح خُدا کا اکلوتا بیٹا ہے” یہ کہنے سے کیا مُراد ہے؟ پطرس اور دوسرے شاگرد اِس بات کے گواہ بنے کہ جب یسوع مسیح نے خود کو خُدا کا اکلوتا بیٹا کہا، اِس کا مطلب یہ ہے کہ تمام اِنسانوں میں یسوع مسیح ایک اِنسان سے کئی بڑھ کر شخصیت ہیں۔ یوحنا 3… Continue reading “یسوع مسیح خُدا کا اکلوتا بیٹا ہے” یہ کہنے سے کیا مُراد ہے؟