November 24, 2024

اردو

زبور 148- کائنات کو خُدا کی حمد کرنے کی تاکِید

1۔ خُداوند کی حمد کرو۔ آسمان پر سے خُداوند کی حمد کرو۔ بُلندیوں پر اُس کی حمد کرو۔ 2۔ اَے اُس کے فرِشتو! سب اُس کی حمد کرو۔ اَے اُس کے لشکرو! سب اُس کی حمد کرو۔ 3۔ اَے سُورج! اَے چاند! اُس کی حمد کرو۔ اَے نُورانی سِتارو! سب اُس کی حمد کرو۔ 4۔… Continue reading زبور 148- کائنات کو خُدا کی حمد کرنے کی تاکِید

زبور 90- خُدا اور بنی نوع انسان

1۔ یا رب! پُشت در پُشت تُو ہی ہماری پناہ گاہ رہا ہے۔ 2۔ اِس سے پیشتر کہ پہاڑ پَیدا ہُوئے یا زمِین اور دُنیا کو تُو نے بنایا۔ ازل سے ابد تک تُو ہی خُدا ہے۔ 3۔ تُو اِنسان کو پِھر خاک میں مِلا دیتا ہے اور فرماتا ہے اَے بنی آدم! لَوٹ آؤ۔… Continue reading زبور 90- خُدا اور بنی نوع انسان

زبور 8- خُدا کی تمجید اور انسان کا وقار

1۔ اَے خُداوند ہمارے رب! تیرا نام تمام زمِین پر کَیسا بزُرگ ہے! تُو نے اپنا جلال آسمان پر قائِم کِیا ہے۔ 2۔ تُو نے اپنے مُخالِفوں کے سبب سے بچّوں اور شِیرخواروں کے مُنہ سے قُدرت کو قائِم کِیا تاکہ تُو دُشمن اور اِنتقام لینے والے کو خاموش کردے۔ 3۔ جب مَیں تیرے آسمان… Continue reading زبور 8- خُدا کی تمجید اور انسان کا وقار

عبادت کے آداب میں گیت کیوں شامل ہوتے ہیں اور عبادت کے آداب کے لئے کونسے گیت مناسب ہوں گے؟

عبادت کے آداب میں گیت کیوں شامل ہوتے ہیں اور عبادت کے آداب کے لئے کونسے گیت مناسب ہوں گے؟ جہاں خُدا کو جلال دینے کے لئے الفاظ کافی نہیں ہوتے وہاں گیت ہماری مدد کرتے ہیں۔ جب ہم خُدا کی طرف آتے ہیں، تو ایسی بہت سی چیزیں رہ جاتی ہیں جو بیان نہیں… Continue reading عبادت کے آداب میں گیت کیوں شامل ہوتے ہیں اور عبادت کے آداب کے لئے کونسے گیت مناسب ہوں گے؟