November 22, 2024

اردو

جسم فروشی زنا کی ایک قسم کیوں ہے؟

جسم فروشی زنا کی ایک قسم کیوں ہے؟ جسم فروشی کے عمل میں ” مُحبت ” کو بیچا جاتا ہے اور اِس میں ایک شخص کو جسمانی سکون کے لئے کھلونا سمجھتے ہوئے اُسے ہراساں کیا جاتا ہے۔ اِسی لئے جسم فروشی اِنسانی وقار کے خلاف ایک سنجیدہ جرم اور خیرات کے خلاف ایک سنجیدہ… Continue reading جسم فروشی زنا کی ایک قسم کیوں ہے؟

زنا سے کیا مُراد ہے؟

زنا سے کیا مُراد ہے؟ زنا ( جو کہ یونانی لفظ پورنیہ سے نکلا ہے ) جس سے مُراد پاگان کے جنسی اعمال ہیں، مثال کے طور پر جسے عبادت گاہ میں جسم فروشی بھی کہا جا سکتا ہے۔ جسے بعد میں شادی کے رشتے کے باہر ہر طرح کا جنسی عمل کہا گیا۔ انگریزی… Continue reading زنا سے کیا مُراد ہے؟

کیا مشت زنا کرنا مُحبت کے خلاف جُرم ہے؟

کیا مشت زنا کرنا مُحبت کے خلاف جُرم ہے؟ مشت زنا کرنا مُحبت کے خلاف ایک جرم ہے، کیونکہ اِس کے ذریعے جنسی خوشی کے حوالے سے جوش و خروش ختم ہو جاتا ہے، کہ جس میں یہ مرد اور عورت کے درمیان مُحبت کی پاکیزگی کو بھی ختم کر دیتا ہے۔ اِسی لئے خود… Continue reading کیا مشت زنا کرنا مُحبت کے خلاف جُرم ہے؟

شادی سے پہلے تعلق میں ہوتے ہوئے یا پہلے بہت سے تعلقات کے حوالے سے ہم ایک نوجوان مسیحی کی زندگی کیسے گزار سکتے ہیں؟

شادی سے پہلے تعلق میں ہوتے ہوئے یا پہلے بہت سے تعلقات کے حوالے سے ہم ایک نوجوان مسیحی کی زندگی کیسے گزار سکتے ہیں؟ خُدا ہر لمحے، ہر پیچیدہ صورتِ حال میں اور یہاں تک کہ گُناہ کی حالت میں بھی ہم سے مُحبت کرتا ہے۔ خُدا ہماری مدد کرتا ہے کہ ہم مُحبت… Continue reading شادی سے پہلے تعلق میں ہوتے ہوئے یا پہلے بہت سے تعلقات کے حوالے سے ہم ایک نوجوان مسیحی کی زندگی کیسے گزار سکتے ہیں؟

کلیسیا شادی سے پہلے جنسی تعلق کی کیوں خلاف ورزی کرتی ہے؟

کلیسیا شادی سے پہلے جنسی تعلق کی کیوں خلاف ورزی کرتی ہے؟ کلیسیا شادی سے پہلے جنسی تعلق کی خلاف ورزی اِس لئے کرتی ہے کیونکہ وہ مُحبت کی پاکیزگی کی حفاظت کرنا چاہتی ہے۔ ایک شخص کسی کو اپنی مُحبت سے بہتر تحفہ نہیں دے سکتا ہے۔ اِس میں ” میں آپ سے مُحبت… Continue reading کلیسیا شادی سے پہلے جنسی تعلق کی کیوں خلاف ورزی کرتی ہے؟

کیا ہر کسی کے لئے یہاں تک کہ شادی شدہ جوڑوں کے لئے بھی پاکیزہ ہونا ضروری ہے؟

کیا ہر کسی کے لئے یہاں تک کہ شادی شدہ جوڑوں کے لئے بھی پاکیزہ ہونا ضروری ہے؟ جی ہاں۔ ہر مسیحی کو مُحبت آمیز اور پاکیزہ ہونا چاہیے، چاہے وہ بوڑھا، جوان، اکیلا یا شادی شدہ ہو۔ ہر کسی کو شادی کرنے کے لئے نہیں بُلایا جاتا لیکن ہر کسی کو مُحبت میں ضروری… Continue reading کیا ہر کسی کے لئے یہاں تک کہ شادی شدہ جوڑوں کے لئے بھی پاکیزہ ہونا ضروری ہے؟

کوئی کیسے ایک پاکیزہ زندگی گزار سکتا ہے اور اِس میں کیا چیز مددگار ہو سکتی ہے؟

کوئی کیسے ایک پاکیزہ زندگی گزار سکتا ہے اور اِس میں کیا چیز مددگار ہو سکتی ہے؟ ایک شخص تب ہی پاکیزہ زندگی گزارتا ہے جب وہ مُحبت کرنے کے لئے آزاد ہوتا ہے جس میں وہ اپنی خواہشات اور جذبات کا غلام نہیں ہوتا۔ لہٰذا جو چیز ایک شخص کو بالغ، آزاد، مُحبت سے… Continue reading کوئی کیسے ایک پاکیزہ زندگی گزار سکتا ہے اور اِس میں کیا چیز مددگار ہو سکتی ہے؟

پاکیزہ مُحبت کیا ہے؟ ایک مسیحی کو پاکیزہ زندگی کیوں گزارنی چاہیے؟

پاکیزہ مُحبت کیا ہے؟ ایک مسیحی کو پاکیزہ زندگی کیوں گزارنی چاہیے؟ پاکیزہ مُحبت ایسی مُحبت ہے جو اُن تمام اندرونی اور بیرونی قوتوں کے خلاف خود کا دفاع کرتی ہے جو اُسے تباہ کر سکتے ہیں۔ وہ شخص پاکیزہ ہے جو اپنے ضمیر کے مطابق اپنی جنسیت کو قبول کرتا اور اپنی شخصیت میں… Continue reading پاکیزہ مُحبت کیا ہے؟ ایک مسیحی کو پاکیزہ زندگی کیوں گزارنی چاہیے؟

جنسیت کا مُحبت سے کیا تعلق ہے؟

جنسیت کو مُحبت سے الگ نہیں ہونا چاہیے بلکہ اُن کا یکجا ہونا بھی ضروری ہے۔ جنسیت کے عمل میں سچی قابل اعتماد مُحبت کی ضرورت ہوتی ہے۔ جب جنسیت مُحبت سے الگ کی جاتی ہے اور اِسے صرف خود کے اطمینان کے لئے استعمال کیا جاتا ہے تو اِس کے ذریعے مرد اور عورت… Continue reading جنسیت کا مُحبت سے کیا تعلق ہے؟