کلیسیا شادی سے پہلے جنسی تعلق کی کیوں خلاف ورزی کرتی ہے؟
کلیسیا شادی سے پہلے جنسی تعلق کی خلاف ورزی اِس لئے کرتی ہے کیونکہ وہ مُحبت کی پاکیزگی کی حفاظت کرنا چاہتی ہے۔ ایک شخص کسی کو اپنی مُحبت سے بہتر تحفہ نہیں دے سکتا ہے۔ اِس میں ” میں آپ سے مُحبت کرتا ہوں ” کہنے سے مُراد یہ ہے کہ ” میں صرف آپ ہی کو چاہتا ہوں، کہ میں آپ کو اپنی زندگی میں مکمل جگہ دینا چاہتا ہوں اور کہ میں خود کو ہمیشہ کے لئے آپ کو دینا چاہتا ہوں! “۔ کیونکہ یہ ایک ایسا اِظہار ہے جو ہم فرضی طور پر یا آزمائش کی بُنیاد پر اپنے جسم کے ذریعے نہیں ظاہر کر سکتے۔ بہت سے لوگ شادی سے پہلے اپنے رشتوں کو سنجیدگی سے لیتے ہیں۔
ایسے دو طرح کے تحفظات ہیں جو مُحبت سے تعلق نہیں رکھتے: تعلق ختم کرنا اور بچہ پیدا کرنے کا خوف۔ کیونکہ مُحبت بہت عظیم، مقدس اور نئی ہے کہ جس میں کلیسیا نوجوانوں کو تعلیم دیتی ہے کہ وہ جنسی تعلق کے لئے شادی ہونے کا اِنتظار کریں۔
خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!