December 10, 2024

اردو

شادی سے پہلے تعلق میں ہوتے ہوئے یا پہلے بہت سے تعلقات کے حوالے سے ہم ایک نوجوان مسیحی کی زندگی کیسے گزار سکتے ہیں؟

خُدا ہر لمحے، ہر پیچیدہ صورتِ حال میں اور یہاں تک کہ گُناہ کی حالت میں بھی ہم سے مُحبت کرتا ہے۔ خُدا ہماری مدد کرتا ہے کہ ہم مُحبت کی مکمل حقیقت کو جانیں کہ ہم اِس میں واضح طور پر اور رضامندی سے زندگی گُزارنے کے راستے ڈھونڈیں۔ ایک خادم اور تجربہ کار مسیحی کے ساتھ گفتگو کے ذریعے نوجوان مسیحی اپنی مُحبت میں بڑھتی ہوئی دیانتداری کے ساتھ زندگی گُزار سکتے ہیں۔ وہ یہ سیکھتے ہیں کہ زندگی جاری رہتی ہے اور کہ جو کُچھ ماضی میں ہوأ وہ اُس کو چھوڑ کر خُدا کی مدد کے ذریعے ایک نئی شروعات کر سکتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES