October 8, 2024

اردو

والدین اپنی اولاد کا کیسے احترام کرتے ہیں؟

والدین اپنی اولاد کا کیسے احترام کرتے ہیں؟ خُدا نے والدین کو بچے اِس لئے عطا کیے تاکہ وہ اپنے بچوں کے لئے مستحکم اور صادق مثال بن سکیں، تاکہ وہ اپنی اولاد سے مُحبت کے ساتھ ساتھ اُن کا احترام کر سکیں جس میں وہ ہر ممکن عمل کریں تاکہ اُن کی اولاد رُوحانی… Continue reading والدین اپنی اولاد کا کیسے احترام کرتے ہیں؟

ایک اولاد اپنے والدین کی کس طرح سے عزت کرتی ہے؟

ایک اولاد اپنے والدین کی کس طرح سے عزت کرتی ہے؟ ایک اولاد مُحبت اور تعظیم ظاہر کرتے ہوئے اپنے والدین کی عزت کرتی ہے۔ بچوں کو سب سے پہلے اپنے والدین کا شکرگزار ہونا چاہیے کیونکہ اُنہوں نے اپنے والدین کی مُحبت کے ذریعے ایک خوبصورت زندگی حاصل کی۔ اُن کی یہ تعظیم زندگی… Continue reading ایک اولاد اپنے والدین کی کس طرح سے عزت کرتی ہے؟

ایک ریاست کو اپنے خاندانوں کی حفاظت اور اُنہیں فروغ کیوں دینا چاہیے؟

ایک ریاست کی فلاح و بہبود اور مستقبل اُس کے چھوٹے حصے کی قابلیت پر منحصر کرتے ہیں جسے ایک خاندان کہا جاتا ہے تاکہ وہ زندگی بسر اور ترقی کریں۔ کسی بھی ریاست کو اِس چیز کا حق نہیں ہے کہ وہ اپنے معاشرے کے بُنیادی عنصر یعنی خاندان پر اپنے قوانین کے ذریعے… Continue reading ایک ریاست کو اپنے خاندانوں کی حفاظت اور اُنہیں فروغ کیوں دینا چاہیے؟

خاندان کیوں تبدیل نہیں کیے جا سکتے ہیں؟

خاندان کیوں تبدیل نہیں کیے جا سکتے ہیں؟ ہر بچہ ایک باپ اور ایک ہی ماں کے ذریعے پیدا ہوتا ہے۔ وہ اپنے خاندان کے لئے امن اور حفاظت چاہتا ہے تاکہ وہ محفوظ طرح سے اور خوشی سے پرورش پا سکے۔ خاندان اِنسانی معاشرے کے لئے ایک بُنیاد ہے۔ وہ اقدار اور اصول جو… Continue reading خاندان کیوں تبدیل نہیں کیے جا سکتے ہیں؟

خُدا کی تخلیق کے منصوبے میں ایک خاندان کا کیا درجہ ہے؟

خُدا کی تخلیق کے منصوبے میں ایک خاندان کا کیا درجہ ہے؟ ایک شادی شدہ مرد اور عورت اپنے بچوں کے ساتھ ایک خاندان قائم کرتے ہیں۔ خُدا یہ خواہش رکھتا ہے کہ اولاد جوڑوں کی مُحبت کے ذریعے پیدا ہونی چاہیے۔ وہ بچے جو اپنے والدین کی حفاظت اور دیکھ بھال میں پرورش پاتے… Continue reading خُدا کی تخلیق کے منصوبے میں ایک خاندان کا کیا درجہ ہے؟

خُدا کا چوتھا حکم کن کے لئے ہے اور اِس میں کس چیز کی ضرورت ہے؟

خُدا کا چوتھا حکم کن کے لئے ہے اور اِس میں کس چیز کی ضرورت ہے؟ خُدا کا چوتھا حکم سب سے پہلے ایک شخص کے جسمانی والدین کو ظاہر کرتا ہے، لیکن یہ اُن لوگوں کی طرف بھی ہے جنہیں ہم اپنی زندگی، اچھے سلوک، ہماری حفاظت اور اپنے اِیمان میں اہمیت دیتے ہیں۔… Continue reading خُدا کا چوتھا حکم کن کے لئے ہے اور اِس میں کس چیز کی ضرورت ہے؟

ایک ریاست کے لئے اِتوار کے دِن کو پاک رکھنا کیوں ضروری ہے؟

ایک ریاست کے لئے اِتوار کے دِن کو پاک رکھنا کیوں ضروری ہے؟ اِتوار کا دِن معاشرے کی بھلائی کے لئے حقیقی خدمت کا دِن ہے، کیونکہ یہ دُنیاوی کاموں سے اِنسان کو دور رکھتے ہوئے سکون دینے کا دِن ہے۔ لہٰذا وہ جگوہات جہاں مسیحی رہتے ہیں، وہاں مسیحی نہ صرف حکومت کی طرف… Continue reading ایک ریاست کے لئے اِتوار کے دِن کو پاک رکھنا کیوں ضروری ہے؟