October 15, 2024

اردو

والدین اپنی اولاد کا کیسے احترام کرتے ہیں؟

والدین اپنی اولاد کا کیسے احترام کرتے ہیں؟ - مستحکم اور صادق - اولاد سے مُحبت

والدین اپنی اولاد کا کیسے احترام کرتے ہیں؟

خُدا نے والدین کو بچے اِس لئے عطا کیے تاکہ وہ اپنے بچوں کے لئے مستحکم اور صادق مثال بن سکیں، تاکہ وہ اپنی اولاد سے مُحبت کے ساتھ ساتھ اُن کا احترام کر سکیں جس میں وہ ہر ممکن عمل کریں تاکہ اُن کی اولاد رُوحانی اور جسمانی طور پر پرورش پا سکے۔ اولاد والدین کی جائیداد نہیں بلکہ خُدا کی طرف سے عظیم تحفہ ہے۔ وہ اپنے والدین کی اولاد ہونے سے پہلے خُدا کے بیٹے بیٹیاں ہیں۔ والدین کا بنیادی فرض یہ ہے کہ وہ اپنے بچوں کو خوشخبری سُنایئں اور اُنہیں مسیحی اِیمان کے ساتھ یکجا کریں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES