September 16, 2024

اردو

خاندان کیوں تبدیل نہیں کیے جا سکتے ہیں؟

خاندان کیوں تبدیل نہیں کیے جا سکتے ہیں؟ - خاندان کے لئے امن اور حفاظت

خاندان کیوں تبدیل نہیں کیے جا سکتے ہیں؟

ہر بچہ ایک باپ اور ایک ہی ماں کے ذریعے پیدا ہوتا ہے۔ وہ اپنے خاندان کے لئے امن اور حفاظت چاہتا ہے تاکہ وہ محفوظ طرح سے اور خوشی سے پرورش پا سکے۔ خاندان اِنسانی معاشرے کے لئے ایک بُنیاد ہے۔ وہ اقدار اور اصول جو ایک چھوٹے خاندان میں پائے جاتے ہیں وہ معاشرتی زندگی میں اولین درجے پر یکجہتی قائم کرتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES