September 20, 2024

اردو

جب پاک شراکت کی خوشی منائی جاتی ہے تو اُس وقت یسوع مسیح کس طرح موجود ہوتے ہیں؟

جب پاک شراکت کی خوشی منائی جاتی ہے تو اُس وقت یسوع مسیح کس طرح موجود ہوتے ہیں؟ یسوع مسیح پراسرار طرح سے لیکن حقیقت میں پاک شراکت کے ساکرامینٹ میں موجود ہوتے ہیں۔ جیسے ہی کلیسیا یسوع مسیح کے احکام پر عمل کرتی ہے۔ 1 کُرِنتھِیوں 11 باب 24 آیت: ” اور شُکر کر… Continue reading جب پاک شراکت کی خوشی منائی جاتی ہے تو اُس وقت یسوع مسیح کس طرح موجود ہوتے ہیں؟

پاک شراکت کی خوشی کی کون رہنمائی کرتا ہے؟

پاک شراکت کی خوشی کی کون رہنمائی کرتا ہے؟ حقیقت میں یسوع مسیح خود پاک شراکت کی ہر خوشی میں کام کرتے ہیں۔ بشپ یا پادری اُن کی نمائندگی کرتے ہیں۔ یہ کلیسیا کا ایمان ہے کہ خوشی منانے والے یسوع مسیح میں قربان گاہ پر آتے ہیں ( لاطینی الفاظ پرسونا کریستی کیپیتیس یعنی… Continue reading پاک شراکت کی خوشی کی کون رہنمائی کرتا ہے؟

پاک شراکت کو کیسے تشکیل دیا جاتا ہے؟

پاک شراکت کو کیسے تشکیل دیا جاتا ہے؟ پاک شراکت ایمانداروں کی یکجہتی، خادموں کی آمد اور دوسرے لوگوں سے شروع ہوتی ہے جو مقدس جگہ پر خدمت کرتے ہیں ( جن میں قربان گاہ، کتابِ مقدس، گیت گانے والوں اور دوسری خدمات شامل ہیں )۔ اِن سب کے بات گناہوں کا اقرار آتا ہے… Continue reading پاک شراکت کو کیسے تشکیل دیا جاتا ہے؟

پاک شراکت کے لئے کون سے عناصر ضروری ہیں؟

پاک شراکت کے لئے کون سے عناصر ضروری ہیں؟ ہر پاک شراکت ( یعنی پاک شراکت کی خوشی ) دو اہم حصوں میں ظاہر ہوتی ہے، جو پاک کلام کے آداب اور پاک شراکت کے آداب ہیں۔ پاک کلام کے آداب میں، ہم نئے اور پُرانے عہد نامے کے کلام کو سُنتے ہیں جس میں… Continue reading پاک شراکت کے لئے کون سے عناصر ضروری ہیں؟

کن ناموں کے ذریعے یسوع مسیح ہم سے ملتے ہیں اور اُن کا کیا مطلب ہے؟

کن ناموں کے ذریعے یسوع مسیح ہم سے ملتے ہیں اور اُن کا کیا مطلب ہے؟ مختلف نام اِس راز کی ناقابل یقین خوبصورتی کو ظاہر کرتے ہیں، جس میں مقدس قربانی، پاک شراکت، پاک شراکت کی قربانی، خُداوند کی دعوت، روٹی کو توڑنا، پاک شراکت کی مجلس، خُداوند کے جذبے کی یادگاری، موت اور… Continue reading کن ناموں کے ذریعے یسوع مسیح ہم سے ملتے ہیں اور اُن کا کیا مطلب ہے؟

پاک شراکت کلیسیا کے لئے کتنی اہم ہے؟

پاک شراکت کلیسیا کے لئے کتنی اہم ہے؟ پاک شراکت کی خوشی مسیحی یکجہتی کا دِل ہے۔ اِس میں کلیسیا سہی معنی میں کلیسیا بنتی ہے۔ ہم اِس لئے کلیسیا نہیں ہیں کہ ہم ایک ساتھ سہی سے رہتے ہیں یا ہم ایک ہی خادم کی برادری کا حصہ ہیں، بلکہ ہم اِس لئے کلیسیا… Continue reading پاک شراکت کلیسیا کے لئے کتنی اہم ہے؟

یسوع مسیح نے پاک شراکت کو کیسے قائم کیا؟

یسوع مسیح نے پاک شراکت کو کیسے قائم کیا؟ 1 کُرنتھیوں 11 باب 23 سے 25 آیت: ” کیونکہ یہ بات مُجھے خُداوند سے پُہنچی اور مَیں نے تُم کو بھی پُہنچا دی کہ خُداوند یِسُوؔع نے جِس رات وہ پکڑوایا گیا روٹی لی۔ اور شُکر کر کے توڑی اور کہا یہ میرا بدن ہے… Continue reading یسوع مسیح نے پاک شراکت کو کیسے قائم کیا؟

یسوع مسیح نے کب پاک شراکت کو قائم کیا؟

یسوع مسیح نے کب پاک شراکت کو قائم کیا؟ یسوع مسیح نے اپنی موت سے پہلے شام کو مقدس پاک شراکت کو قائم کیا۔ 1 کُرنتھیوں 11 باب 23 سے 24 آیت: ” کیونکہ یہ بات مُجھے خُداوند سے پُہنچی اور مَیں نے تُم کو بھی پُہنچا دی کہ خُداوند یِسُوؔع نے جِس رات وہ… Continue reading یسوع مسیح نے کب پاک شراکت کو قائم کیا؟

پاک شراکت سے کیا مُراد ہے؟

پاک شراکت سے کیا مُراد ہے؟ پاک شراکت ساکرامینٹ ہے جس میں یسوع مسیح اپنے بدن اور خون کو ہماری خاطر دیتے ہیں، تاکہ ہم بھی خود کو اُن کی مُحبت میں دے دیں اور اُن کے ساتھ مقدس یکجہتی میں یکجا ہوں۔ اِس طرح ہم یسوع مسیح کے بدن کا حصہ بنتے ہیں جو… Continue reading پاک شراکت سے کیا مُراد ہے؟