November 22, 2024

English Spanish اردو

بپتسمہ میں کیا ہوتا ہے؟

بپتسمہ میں کیا ہوتا ہے؟ بپتسمہ میں ہم یسوع مسیح کے بدن کا حصہ، ہمارے نجات دہندہ کے بہن بھائی اور خُدا کے بیٹے بیٹیاں بن جاتے ہیں۔ ہم گناہ سے آزادی، موت سے چُھٹکارا اور نجات کی خوشی کی زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں۔ بپتسمہ حاصل کرنے سے مُراد یہ ہے کہ میری… Continue reading بپتسمہ میں کیا ہوتا ہے؟

کیا بپتسمہ ہی حقیقت میں نجات حاصل کرنے کا واحد ذریعہ ہے؟

کیا بپتسمہ ہی حقیقت میں نجات حاصل کرنے کا واحد ذریعہ ہے؟ وہ سب لوگ جنہوں نے انجیل مقدس حاصل کی ہے اور یہ جانتے ہیں کہ یسوع مسیح ہی ” راہ، حق اور زندگی ” ہیں: یُوحنا 14 باب 6 آیت: ” یِسُوؔع نے اُس سے کہا کہ راہ اور حق اور زِندگی مَیں… Continue reading کیا بپتسمہ ہی حقیقت میں نجات حاصل کرنے کا واحد ذریعہ ہے؟

کون بپتسمہ کی رہنمائی کر سکتا ہے؟

کون بپتسمہ کی رہنمائی کر سکتا ہے؟ عام طور پر ایک بشپ، پادری یا عام خادم بپتسمہ کے ساکرامینٹ کی رہنمائی کرتے ہیں۔ ایمرجنسی میں کوئی بھی مسیحی ایمان کے ساتھ اُمیدوار کے سر پر پانی ڈال کر اور بپتسمہ کے الفاظ ” مَیں تُمہیں باپ، بیٹے اور رُوحُ القُدس کے نام میں بپتسمہ دیتا… Continue reading کون بپتسمہ کی رہنمائی کر سکتا ہے؟

کلیسیا بچوں کو بپتسمہ دینے پر عمل کیوں کرتی ہے؟

کلیسیا بچوں کو بپتسمہ دینے پر عمل کیوں کرتی ہے؟ قدیم زمانہ سے کلیسیا بچوں کو بپتسمہ دینے پر عمل کرتی آئی ہے۔ اِس کی ایک یہ وجہ ہے کہ اِس سے پہلے کہ ہم خُدا کو چُنیں، خُدا ہمیں خود چُن لیتا ہے۔ لہٰذا بپتسمہ ایک فضل ہے، خُدا کا ایک ایسا تحفہ جس… Continue reading کلیسیا بچوں کو بپتسمہ دینے پر عمل کیوں کرتی ہے؟

کون بپتسمہ لے سکتا ہے اور اِس کے لئے اُمیدوار کو کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟

کون بپتسمہ لے سکتا ہے اور اِس کے لئے اُمیدوار کو کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟ کوئی بھی شخص جس نے ابھی تک بپتسمہ حاصل نہیں کیا وہ بپتسمہ لے سکتا ہے۔ بپتسمہ کے لئے صرف ایمان کی ضرورت ہوتی ہے، جس کا عوامی طور پر بھی اقرار کیا جانا چاہیے۔ ایک شخص جو… Continue reading کون بپتسمہ لے سکتا ہے اور اِس کے لئے اُمیدوار کو کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟

بپتسمہ کی رہنمائی کیسے کی جاتی ہے؟

بپتسمہ کی رہنمائی کیسے کی جاتی ہے؟ بپتسمہ کی رہنمائی کرنے کا بہترین طریقہ اُمیدوار کا پانی میں تین گنا گہرائی میں جانا ہے۔ عام طور پر، البتہ پانی اُمیدوار کے سر سے تین گنا زیادہ رکھا جاتا ہے۔ جبکہ ساکرامینٹ کے خادم یہ الفاظ بولتے ہیں ” اور میں تُمہیں باپ، بیٹے اور رُوحُ… Continue reading بپتسمہ کی رہنمائی کیسے کی جاتی ہے؟