September 16, 2024

اردو

کون بپتسمہ کی رہنمائی کر سکتا ہے؟

کون بپتسمہ کی رہنمائی کر سکتا ہے؟ - پادری اور عام خادم کی رہنمائی - غیر مسیحی

کون بپتسمہ کی رہنمائی کر سکتا ہے؟

عام طور پر ایک بشپ، پادری یا عام خادم بپتسمہ کے ساکرامینٹ کی رہنمائی کرتے ہیں۔ ایمرجنسی میں کوئی بھی مسیحی ایمان کے ساتھ اُمیدوار کے سر پر پانی ڈال کر اور بپتسمہ کے الفاظ ” مَیں تُمہیں باپ، بیٹے اور رُوحُ القُدس کے نام میں بپتسمہ دیتا ہوں ” بول کر بپتسمہ دے سکتا ہے۔ بپتسمہ بہت اہم ہے کہ کوئی غیر مسیحی بھی اِس کی رہنمائی کر سکتا ہے۔ ایسا کرنے سے، البتہ اُسے اِس کے لئے ویسے ہی ارادہ کرنا چاہیے جیسے کلیسیا بپتسمہ دیتے وقت کرتی ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES