September 16, 2024

اردو

کون بپتسمہ لے سکتا ہے اور اِس کے لئے اُمیدوار کو کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟

کون بپتسمہ لے سکتا ہے اور اِس کے لئے اُمیدوار کو کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟

کون بپتسمہ لے سکتا ہے اور اِس کے لئے اُمیدوار کو کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟

کوئی بھی شخص جس نے ابھی تک بپتسمہ حاصل نہیں کیا وہ بپتسمہ لے سکتا ہے۔ بپتسمہ کے لئے صرف ایمان کی ضرورت ہوتی ہے، جس کا عوامی طور پر بھی اقرار کیا جانا چاہیے۔ ایک شخص جو مسیحیت میں آتا ہے وہ صرف اپنا دُنیاوی نظریہ ہی نہیں بدلتا۔ وہ ایک سیکھنے کے عمل سے گزرتا ہے ( کیٹیکیومینیٹ یعنی سکھانے کا عمل )۔ جس میں وہ ذاتی تبدیلی کے ذریعے ایک نیا اِنسان بنتا ہے، لیکن خاص طور پر بپتسمہ کے تحفے کے ذریعے اُس میں تبدیلی آتی ہے۔ اَب وہ مسیح کے بدن کا ایک زندہ رکن ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES