September 9, 2024

اردو

کیا ایک جنس دوسری جنس پر ترجیح رکھتی ہے؟

کیا ایک جنس دوسری جنس پر ترجیح رکھتی ہے؟ - نااِنصافی سے امتیازی سلوک کرنا

کیا ایک جنس دوسری جنس پر ترجیح رکھتی ہے؟

جی نہیں۔ خُدا نے مرد اور عورت کو پاک شخصیت ہوتے ہوئے ایک جیسا وقار عطا کیا ہے۔ مرد اور عورت دونوں خُدا کی شبیہ پر تخلیق کیے گئے اِنسان اور یسوع مسیح کے ذریعے نجات پانے والے خُدا کے بیٹے بیٹیاں ہیں۔ کسی کے ساتھ مرد یا عورت ہونے کی وجہ سے نااِنصافی سے امتیازی سلوک کرنا غیر اِنسانی ہونے کے ساتھ غیر مسیحی عمل بھی ہے۔ بہر حال برابر وقار اور برابر حقوق دینے سے مُراد یکسانیت نہیں ہے۔ مساوات پسندی کا عمل جو مرد یا عورت کے مخصوص قردار کو نظرانداز کرتا ہے وہ خُدا کے تخلیق کے مقصد کے مخالف ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES