October 8, 2024

اردو

مُحبت کیا ہے؟

مُحبت کیا ہے؟ مُحبت آزادانہ طور پر اپنا دِل دینا ہے۔ مُحبت سے بھرا دِل ہونے سے مُراد زندگی میں خوشی پانا ہے کہ ایک شخص خود سے اُبھرتا ہے اور خود کو اِس میں مکمل طور پر شامل کر لیتا ہے۔ ایک موسیقار خود کو مکمل طور پر ایک شاہکار شخصیت میں تبدیل کر… Continue reading مُحبت کیا ہے؟

کیا ایک جنس دوسری جنس پر ترجیح رکھتی ہے؟

کیا ایک جنس دوسری جنس پر ترجیح رکھتی ہے؟ جی نہیں۔ خُدا نے مرد اور عورت کو پاک شخصیت ہوتے ہوئے ایک جیسا وقار عطا کیا ہے۔ مرد اور عورت دونوں خُدا کی شبیہ پر تخلیق کیے گئے اِنسان اور یسوع مسیح کے ذریعے نجات پانے والے خُدا کے بیٹے بیٹیاں ہیں۔ کسی کے ساتھ… Continue reading کیا ایک جنس دوسری جنس پر ترجیح رکھتی ہے؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ اِنسان ایک جنسی شخصیت ہے؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ اِنسان ایک جنسی شخصیت ہے؟ خُدا نے اِنسان کو مرد اور عورت کی صورت میں بنایا۔ اُس نے اُنہیں ایک دوسرے کے لئے مُحبت سے بنایا۔ اُس نے اُنہیں اِس لئے بنایا تاکہ وہ زندگی بانٹ سکیں۔ ایک مرد اور عورت ہونے کے حوالے سے اُن میں احساسات… Continue reading یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ اِنسان ایک جنسی شخصیت ہے؟

فوجی قوتوں کے استعمال کی اجازت کب دی گئی ہے؟

فوجی قوتوں کے استعمال کی اجازت کب دی گئی ہے؟ صرف ہنگامی صورتِ حال میں ہی فوجی قوتوں کا استعمال ممکن ہے۔ ایک ” اِنصاف پسند جنگ ” کے لئے کئی معیار ہیں جن میں چندہ یہ ہیں کہ: 1۔ ریاست یا حکومت کی طرف سے مکمل اجازت ہونی چاہیے۔ 2۔ اِنصاف کے حوالے سے… Continue reading فوجی قوتوں کے استعمال کی اجازت کب دی گئی ہے؟

کیا مسیحیوں کو امن پسند ہونا چاہیے؟

کیا مسیحیوں کو امن پسند ہونا چاہیے؟ کلیسیا امن قائم کرنے کی کوشش کرتی ہے لیکن وہ بُنیادی امن پسندی کی منادی نہیں کرتی۔ بے شک ایک عام شہری یا مخصوص حکومت اور یکجا لوگ مسلح دفاع کے بُنیادی حقوق سے اِنکار نہیں کر سکتے۔ جنگ کو اخلاقی طور پر آخری راستہ سمجھا جاتا ہے۔… Continue reading کیا مسیحیوں کو امن پسند ہونا چاہیے؟

یسوع مسیح تشدد کے خاتمے کے حوالے سے کیا کہتے ہیں؟

یسوع مسیح تشدد کے خاتمے کے حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ یسوع مسیح نے تشدد کے خاتمے کو بہت اہمیت دی۔ وہ اپنے شاگِردوں کو حکم دیتے ہیں: متّی 5 باب 39 آیت: ” لیکن مَیں تُم سے یہ کہتا ہُوں کہ شرِیر کا مُقابلہ نہ کرنا بلکہ جو کوئی تیرے دہنے گال پر طمانچہ… Continue reading یسوع مسیح تشدد کے خاتمے کے حوالے سے کیا کہتے ہیں؟

ایک مسیحی غصے پر کیسے قابو پا سکتا ہے؟

ایک مسیحی غصے پر کیسے قابو پا سکتا ہے؟ مقدس پال کہتے ہیں کہ: افسیوں 4 باب 26 آیت: ” غُصّہ تو کرو مگر گُناہ نہ کرو۔ سُورج کے ڈُوبنے تک تُمہاری خفگی نہ رہے “۔ غصہ ابتدائی طور پر قدرتی جذبہ ہے جس میں نہ اِنصافی سے ادراک کیا جاتا ہے۔ اگر غصہ نفرت… Continue reading ایک مسیحی غصے پر کیسے قابو پا سکتا ہے؟

مسیحیت میں امن سے کیا مُراد ہے؟

مسیحیت میں امن سے کیا مُراد ہے؟ امن اِنصاف کا نتیجہ اور مُحبت کی علامت ہے۔ جہاں امن ہے ” وہاں ہر مخلوق سہی طرح سے امن میں آ سکتی ہے ” ( تھومس ایکوائناس )۔ دُنیاوی امن یسوع مسیح کا امن ہے جنہوں نے آسمان کی بادشاہی اور زمین کو یکجا کیا۔ امن جنگ… Continue reading مسیحیت میں امن سے کیا مُراد ہے؟